Swabi Chamber of Commerce and Industry

Swabi Chamber of Commerce and Industry To Promote the Trade, Commerce, Industrialization, Business and Economic Activities.

جناب محمد خالد، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی و کنوینئر ٹریڈ اینڈ ٹورازم اسٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی میں تحصیل ٹوپی ٹریول اینڈ ٹور آ...
15/08/2026

جناب محمد خالد، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی و کنوینئر ٹریڈ اینڈ ٹورازم اسٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی میں تحصیل ٹوپی ٹریول اینڈ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن نے جشن آزادی 14 اگست 2026 کی خوشی میں تمام عہدیداران کا اجلاس منعقد کیا.

اجلاس کے موقع پر ایسوسی ایشن نے ملکی ترقی و سلامتی کے دعا کی اور 79 ویں یوم آزادی پاکستان کا کیک کاٹا.

ایوان ٹریول اینڈ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ملکی ترقی و معاشی استحکام کے لیے کاوشوں کی تائید کرتا ہے اور اس کاروبار سے وابسطہ افراد کی ترقی کے لیے حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ممکن سہولیات تک رسائی کو ممکن کر بنایا جائے تاکہ ایوؤیشن و سیاحتی صنعت کا فروغ ممکن ہو اور عام صارف کو ہوائ سفر و سیاحت میں ہر ممکن سہولت رہے

14/08/2026

جشن آزادی کی خوشی میں سیف ٹیکسٹائل ملز میں سیف گروپ کی جانب سے تقریب کا انعقاد.

14/08/2026

رزڑ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر ڈاگئی صوابی میں جشن آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سرڈ آرگنایزیشن کے CEO وصال خان مہمان خصوصی تھے۔انسٹٹوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر سراج یوسفزئی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور 14 اگست کے افادیت اور تجدید عہد کا وعدہ کیا کہ وطن عزیز پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔کیونکہ وطن پاکستان ہمارے اکابرین نے بڑی قربانیوں کے بعد خاصل کیا۔اس کے بعد مہمان خصوصی وصال خان ۔محمد اسماعیل نے خطاب کیا۔

یوم آزادی کے موقع پر گدون اکنامک زون میں شجرکاری مہم سال 2026 میں تعاون پیش کرنے والے صنعتی یونٹس کو بہترین کارکردگی کے ...
14/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر گدون اکنامک زون میں شجرکاری مہم سال 2026 میں تعاون پیش کرنے والے صنعتی یونٹس کو بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکیٹس سے نواز گیا. اس موقع پر گرین صوابی تنظیم نے منسلک رضاکاروں نے بھی شرکت کی اور مہمانان گرامی کو اپنی کاوشوں سے آگاہ کیا.

ایوان منیجر KPEZDMC انجینئر تنویر فاروق اور انکی ٹیم کا بے حد مشکور ہے. انکی کاوشوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے لیے کوشاں اداروں کو مدد ملے گی.

79 ویں یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2016 کی یروقار یادگار تقریب کا انعقاد گدون اکنامک زون میں منیجر گدون اکنامک زون انجینئر...
14/08/2026

79 ویں یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2016 کی یروقار یادگار تقریب کا انعقاد گدون اکنامک زون میں منیجر گدون اکنامک زون انجینئر تنویر فاروق اور انکی ٹیم کی سربراہی میں ہوا.

مہمانان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر صوابی جناب عدنان خٹک، اور محترمہ ڈاکٹر یامین ثناء ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی، صدر صوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جناب فضل رحیم جدون ، نائب صدر جناب ندیم خان ، نائب صدر گدون انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن جناب سید حمید اللہ شاہ، گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن صوابی کے صدر جناب محمد اجمل کیساتھ ایوان اور ایسوسی ایشن سے وابسطہ نمایاں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی.

تقریب میں غیر ترقیاتی ادارہ شنہ صوابی کے رضاکاروں نے بھی شرکت کی. اس موقع پر کیک کاٹا گیا ور شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینے والے صنعتی یونٹس کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹس سے بھی نوازا گیا.

14/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر گدون اکنامک زون میں شجرکاری مہم سال 2026 میں تعاون پیش کرنے والے صنعتی یونٹس کو بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکیٹس سے نواز گیا. اس موقع پر گرین صوابی تنظیم نے منسلک رضاکاروں نے بھی شرکت کی اور مہمانان گرامی کو اپنی کاوشوں سے آگاہ کیا.

ایوان منیجر KPEZDMC انجینئر تنویر فاروق اور انکی ٹیم کا بے حد مشکور ہے. انکی کاوشوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے لیے کوشاں اداروں کو مدد ملے گی.

یوم آزادی کے موقع پر وقومی پرچم کو سلامی دینے کی باقاعدہ تقریب کے موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یامین ثن...
14/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر وقومی پرچم کو سلامی دینے کی باقاعدہ تقریب کے موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یامین ثناء صاحبہ، ایوان کے صدر جناب فضل رحیم جدون ، گدون اکنامک زون کے منیجر انجینئر جناب تنویر فاروق ، تھانہ؛ IDS گدون کے شور اور سول سوسائٹی سے سول ڈیفنس کے نمائندگان نمایاں رہے.

اس موقع پر ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے چاق و چوبند دستے نے پرچم سلام پیش کیا.

79 ویں یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2026 کی پروکار تقریب ایوان صنعت و تجارت میں منعقد ہوئ. مہمانان خصوصی جناب عدنان خٹک، اس...
14/08/2026

79 ویں یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2026 کی پروکار تقریب ایوان صنعت و تجارت میں منعقد ہوئ. مہمانان خصوصی جناب عدنان خٹک، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرز صوابی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یامین ثناء نے صدر صوابی چیمبر جناب فضل رحیم جدون، نائب صدر جناب ندیم خان، ممبران ایگزیکٹو کمیٹی جناب اجون خان، جناب امیرسلطان، نائب صدر گدون انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن سید حمید اللہ شاہ، ڈاکٹر سعید الرحمان، ڈائنیا پاکستان سے انجینئر نبیل حیدر، انجینئر تنویر فاروق منیجر گدون اکنامک زون KPEZDMC صدر گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن جناب محمد اجمل اور ڈاکٹر نواب علی کے ہمراہ صنعتی یونٹس اور کاروباری حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

اس موقع پر پاکستان کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئ اور نونہالوں کے ہمراہ معزز مہمانوں نے صدر صوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیساتھ جشن آزادی کے لیے خصوصی تیار کیک کاٹا.

13/08/2026

Address

1-B Near, EZDMC OFFICE, GADOON AMAZAI INDUSTRIAL Estate
Swabi
23454

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Chamber of Commerce and Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Chamber of Commerce and Industry:

Shortcuts

Share