Haji ghulam hussain & Sons

Haji ghulam hussain & Sons PROPATER

19/07/2022
14/03/2022
مینگورہ(  )مینگورہ فروٹ ،سبزی منڈی کے منتقل کا عمل چند دن میں شروع ہوجاہےگا،سبزی منڈی اوڈیگرام میں فیز ٹومرحلے کا با قاع...
14/03/2022

مینگورہ( )مینگورہ فروٹ ،سبزی منڈی کے منتقل کا عمل چند دن میں شروع ہوجاہےگا،سبزی منڈی اوڈیگرام میں فیز ٹومرحلے کا با قاعدہ افتتاح

اوڈیگرام ،مینگورہ فروٹ،سبزی منڈی کے معاملات میں سےاسی مداخلت ہر گز قبول نہیں ،چند لوگوں نے انپے آمدن کو خطرہ دیکھ کر قبضہ ما فیا کا روپ دھار لےا ہے ۔ حکومت کی طرف سے نوٹس ملنے کے بعد اوڈیگرام سبزی منڈی میں کام کا آغاز آئند چند روز میں شروع ہو گا،
جبکہ انتظامہ کےساتھ فروٹ
سبزی منڈی اور ڈیگرام میں پانی،بجلی اور گیس کی فراہمی واضی یقین دہانی کے بعد فیزون میں کام شروع کردیاجائےگا

جبکہ فیز ٹومرحلے کی تکمیل کے بعد سبزی ،فروٹ منڈی مکمل طور پر شفٹ کردیں جائےگی
تفصیلات کے مطابق
اوڈیگرام میں ایک پروقار تقریب کے دوران اوڈیگرام فروٹ ،سبزی منڈی کے فیز ٹو مرحلے کا افتتاحی تقریب میں ممبر ایگز یگٹیو کونسل ملک رحمت علی خان ۔ نواب علی خان ،شیر علم خان صدر ،صاحب جمال نائب صدر ،سردار خان ،رحیم شاہ خان ،غلام مصطفیٰ خان ،سحان خان ،سلمان خان ۔ عدنان خان ،عنایت اللہ ، عبد اللہ خان اور دیگر کثیر تعداد میں کاروباری شریک ہوئے ،تقریب سے خطاب کرتے ملک رحمت علی ،نواب علی خان ۔ نے کہا کہ مخصوص لوگوں کےوجہ سے مینگورہ ،سبزی منڈی کی منتقلی میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے،
جن لوگوں کا موجودہ سبزی منڈی میں زاتی دکان تک نہیں وہ قبغہ ما فیابن کر بھری کرایوں پر دکا نیں دے رکھی ہے ۔
وہ اپنے آمدن کے خاتمے کے ڈر سے منتقلی میں رکاوٹ ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم سے مداخلت برداشت نہیں ۔ انہوں کہا کہ سرکا ری طور پر نوٹس ملنے کے بعد اب یہ بات ضرروی ہوگئی ہے ۔ کہ منڈی کے منتقلی کا عمل جلد شروع کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سبزی فروٹ منڈی میں کاروبار مشکل ہوگیا ہے ۔
سبزی منڈی کا اندرگاڈیوں کی آمدوفت مشکل ہوگیا ہے ۔ مین روڈہر وقت سبزی منڈی کےو جہ سے ٹریفک جام ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص لوگوں کےوجہ سے مینگورہ فروٹ سبزی منڈی کی منتقلی میں رکا وٹ بنی ہوئی ہے لیکن اب تمام رکاوٹیں ختم ہو جا ئےگی اور آئندہ چند روز میں منڈی منتقلی شروع ہوجائےگا ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں فیزون میں کام شروع ہوگا ۔ اور آئندہ چند روز میں کام کا آغاز ہوجائےگا ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں فیز ون میں کام شروع ہوگا ۔

اور آئندہ چند روز روز میں فیز ٹو مکمل ہونے کے بعد وہاں بھی کام کا آغاز ہو گا ۔
انہوں نے کہاکہ اس دوران انتظا میہ سے معایدہ کے تحت بجلی،گیس ۔ پانی کی فراہمی کےلئے بات چیت کی جا ئےگی

انہوں نے کہا کہ کرا یہ جات کی بروقت ادائیگی کےلئے اےگر یمنٹ کے تحت ہر یکم تاریخ تا پانچ تاریخ کرایہ ادا کیا جائےگا نیز منڈی کے مین روڈ پر کسی قسم کی گاڈی کو روکنے کی اجا زت نہیں ہوگی ۔
سوائے اس کے مال لانےاورلیجانے والے گاڈیاں اتار نے اور چھڑانے کے بعد نکل جائےگی ۔ انہوں نے کہا کہ سبزی منڈی کے معاملات کسی قسم کی سیاسی مداخلت قبول نہیں

26/02/2022

SHIFTING OF FRUIT AND VEGETABLE MARKET
TO ODIGRAM SWAT.08.03.2022

سبزی فروٹ منڈی دوکان نمبر 14-B مدین روڈ مینگورہ سوات (حاجی غلام حسین شہید اینڈ سنز) پروپراٸٹیرز محمد ابرار حسین اینڈ برا...
15/02/2022

سبزی فروٹ منڈی دوکان نمبر 14-B مدین روڈ مینگورہ سوات (حاجی غلام حسین شہید اینڈ سنز) پروپراٸٹیرز محمد ابرار حسین اینڈ برادرز(سبزی فروٹ کمیشن ایجنٹس)03219456008.03459456008.03339456008

SHIFTING OF FRUIT AND VEGETABLE MARKET TO ODIGRAM SWAT
13/02/2022

SHIFTING OF FRUIT AND VEGETABLE MARKET
TO ODIGRAM SWAT

Address

Swat
19041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji ghulam hussain & Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share