06/02/2026
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 8 فروری 2024 کو پاکستان کے تاریخ بدترین اور دھاندلی زدہ الیکشن تھا جہاں پر پاکستان تحریک انصاف ظلم اور جبر کے باوجود الیکشن لڑا اور ہر قسم فسطائیت کا مقابلہ کیا اور 3جوتھائی اکثریت سے کامیاب ہوئی ۔لیکن ہماری یہ کثریت کو راتوں رات اقلیت میں بدل دیا ۔اور ہم پر نااھل اور کرپٹ ٹوله مسلط کیا جس کا انٹرنل اور انٹرنیشنل میڈیا شاھد ہیں 2 سال سے پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران زر عتاب ہیں اور ہماری بانی عمران خان جو پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور آواز ہیں ۔ 900 دنوں سے بے گناہ پاپند سلاسل رکھا ہوا ہے ۔اورہم سے جمہوری احتجاجی حق جو ہمیں ہماری آئین دیتا ہے سلف کیاہوا ہے ۔اگر ہم چپ رہے ۔تو ہماری نسل ہمیں معاف نہیں کریگی ۔اس سلسلے میں 8 فروری بروز اتوار پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پوری ملک میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی اس روز اپنی دکانے بازار اور گاڑیاں بند رکھے ۔کہ یہ بزدل اور نااھل حکومت اور اس سہولت کار مجبور ہوجائے کہ ہمارے محبوب لیڈر عمران خان اور اس کے بیگناہ سیاسی قیدیوں کو رہا کریں ۔ شکریہ سید میکائیل شاہ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ویلیج کونسل اشاڑے