Live Trout Fish

Live Trout Fish Live Trout fish supplier all our to pakistan.we deliver you a fresh live trout fish

14/02/2026
14/02/2026

علی امین گنڈا پور

14/04/2020

مچهلى کهاو کرونا بهگاو

جى ہاں جی یہ سچ هے که مچهلى کها کےکرونا وائرس سے اچهے طرىقے سے لڑا جا سکتا هے ۔ جس طرح کے سب جانتے ہیں کے جن لوگو میں قوت مدافیت بہتر ہے وہ لوگ کرونہ وائرس کی خلاف بہتر لڑ سکتے ہیں۔ یعنی ان لوگو پے کرونہ وائرس کا اثر نہیں ہوتا ۔ تو قوت مدافیت اور سفید جرثومے کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے ؟
جی مچھلی کھا کے قوت مدافیت بڑھائی جا سکتی ہے۔مچھلی میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ بوہتات میں پاے جاتے ہیں۔ جس میں DHA اور EPA فیٹی ایسڈ پاے جاتے ہیں . DHA کو دماغ کی خوراک بھی کہا جاتا ہے ۔ DHA اور EPA انسانی جسم میں موجود سفید جرثومے جو بیماریوں کی خلاف لڑتے ہیں یہ ان کی تعداد بڑھاتے اور ان کو متحرک کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیماریاں اثر انداز نہیں ہوتی۔
اس لئے اپنی خوراک میں مچھلی کآ استعمال زیادہ سے زیادہ کرے اور کورونا اور اس جیسی مہلک بیماریوں سے نجات پاے۔

عاصم علی باجوہ

Address

Chail Road Near Govt Trout Hachery Madyan Swat
Swat

Telephone

+3212220999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Trout Fish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live Trout Fish:

Share