Sheema Alam

Directions

Sheema Alam سیکھیں، عمل کریں اور اپنے کاروبار کو آگے بڑھائیں۔

31/08/2026

Karubar main zyada manafa keliye konse chezein zyada khareede

30/08/2026

ایک بار زیادہ منافع کمانے سے بہتر ہے کہ گاہک کا اعتماد جیت کر اسے بار بار خریدنے والا گاہک بنایا جائے۔

28/08/2026

کبھی کبھی کاروبار اس لیے پیچھے نہیں رہتا کہ مالک نے کوئی بڑی غلطی کی ہو، بلکہ اس لیے کہ مارکیٹ بدل جاتی ہے اور کاروبار خود کو نہیں بدلتا۔

24/08/2026

اچھا سیلز مین وہ ہے جو سمجھ سکے کہ گاہک خریداری سے پہلے کس سوال کا جواب چاہتا ہے۔

20/08/2026

جس کاروبار میں پیسے کا منصوبہ نہیں ہوتا، وہاں پیسہ اکثر ضرورت کے بجائے عادت کے مطابق خرچ ہوتا ہے۔

18/08/2026

اچھا ورکر کافی نہیں، اچھا Management بھی چاہیے

18/08/2026

اچھا Manager ورکر کے ہر کام میں مداخلت نہیں کرتا، بلکہ ایسا نظام بناتا ہے جس میں کام صحیح طریقے سے ہوتا رہے۔

17/08/2026

کاروبار میں سب سے خطرناک جملہ: "پیسہ تو موجود ہے"
لیکن پیسہ ہونا اور موجود ہونا الگ الگ بات ہے

14/08/2026

کاروبار میں قیمت کم کرنے سے پہلے اپنی Value بڑھانے کا سوچیں۔
اچھا معیار، بہتر سروس اور اعتماد—یہی وہ چیزیں ہیں جن کے لیے گاہک زیادہ قیمت بھی ادا کرتا ہے۔

13/08/2026

آپ کے خیال میں گاہک کو برقرار رکھنا آسان ہے یا نیا گاہک بنانا؟ کیوں؟

Address

Swat
191200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheema Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share