All Swat Carpenter Owners Association

All Swat Carpenter Owners Association Our aim is to promote all our carpenter brothers working all over the region.

19/07/2026
بر سوات فرنیچر اینڈ ھینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن  کے ایگزیکٹو باڈی ممبران مدین کا دورہ   تمام دوستوں سے ملاقات  ملاقات کے دو...
13/07/2026

بر سوات فرنیچر اینڈ ھینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو باڈی ممبران مدین کا دورہ تمام دوستوں سے ملاقات ملاقات کے دوران فرنیچر سے وابستہ مسائلو پر تفصیلی گفتگو

آج محترم سعید رحمان صاحب، ایس ایچ او تھانہ فتح پور، نے گندھارا ووڈن آرٹ آفس میں عمر محمد، صدر فرنیچر ایسوسی ایشن سوات، س...
20/05/2026

آج محترم سعید رحمان صاحب، ایس ایچ او تھانہ فتح پور، نے گندھارا ووڈن آرٹ آفس میں عمر محمد، صدر فرنیچر ایسوسی ایشن سوات، سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی مسائل، امن و امان اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

گزشتہ روز کارپینٹرز ایسوسی ایشن سوات کے وفد MPA  علی شاہ خان ایڈووکیٹ سے ملاقاتوفد میں صدر عمر محمد، جنرل سیکرٹری ریاض خ...
31/12/2025

گزشتہ روز کارپینٹرز ایسوسی ایشن سوات کے وفد MPA علی شاہ خان ایڈووکیٹ سے ملاقات
وفد میں صدر عمر محمد، جنرل سیکرٹری ریاض خان، سینئر نائب صدر بشیر احمد، سینئر نائب صدر عمر زادہ، نائب صدر قیوم، سیکرٹری فنانس رحمت علی، سیکرٹری آفس انجینیئر سمیع اللہ اور مجلس عاملہ کے ممبران ولی محمد صاحب ، حمید اللہ خان،ذاکر اللہ خان، غنی رحمان و دیگر شامل تھے ملاقات کے دوران سوات کے فرنیچر سیکٹر کے خام مال کے مسائل حل کرنے اور جدید تقاضوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی

Address

Swat Khwaza Khele, Fateh Pur
Swat
19030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Swat Carpenter Owners Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Swat Carpenter Owners Association:

Shortcuts

Share