Ishfaq saqi

Ishfaq saqi jalala mardan

21/02/2021

plz page like and sher

08/02/2021

Like

02/02/2021

👌اپنی #سوچ بدلو صاحب!!!

ھم نہیں #بدلنے والے 😎🔥

22/12/2020

Lag ehiyat kawee yar

22/12/2020

Lag ahteyat avee malgroo very sad

29/10/2020

خوشبو ئی دا لونگو پہ لحد کے پہ ما راغلہ،

دا سوک ده چے پہ قبر مے گلونہ گدی او جاڑی،
💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞

مدے بابا سوئی گیس ۔۔۔ اج علی محمد خان کے ہدایات کے مطابق سوئی گیس محکمہ کے انجینئر نے مبین خان کیساتھ رابطہ کیا ۔۔ کہ یو...
03/10/2020

مدے بابا سوئی گیس ۔۔۔
اج علی محمد خان کے ہدایات کے مطابق سوئی گیس محکمہ کے انجینئر نے مبین خان کیساتھ رابطہ کیا ۔۔ کہ یوسی مدےبابا می کہاں کہاں پر پائپ چاہیے تو پھر مبین خان اسکے ساتھ ملکر یونین کونسل کے مختلف جگہوں میں 4 انچ پائپ تقسیم کئے انشاء اللہ جو علاقہ باقی رہ گئے ہے اسے بھی جلد از جلد پورا کیا جائیگا۔۔۔

انتہائی افسوس ناک خبر  تخت بھائی کے علاقہ چراغ دین کلی میں جنسی درندے کا کمسن بچی کے ساتھ زیادتی۔ اطلاعات کے مطابق علاقہ...
23/09/2020

انتہائی افسوس ناک خبر تخت بھائی کے علاقہ چراغ دین کلی میں جنسی درندے کا کمسن بچی کے ساتھ زیادتی۔ اطلاعات کے مطابق علاقہ چراغ دین کلے میں جنسی درندہ 18 سالہ نوجوان افضل ولد جنت گل نے گاوں کی رہائشی 7 سالہ مسکان دختر جان سید کو گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے زبردستی قریبی کھیتوں لے گئی جہاں پر بچی کے ساتھ کئی بار زبردستی بد فعلی کی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ دلخراش واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل بشیر احمد یوسفزئی اور ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی نور محمد خان نے فوری طور پر کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

Address

Kpk Mardan
Takht-I-Bhai
30705

Telephone

+923138330705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq saqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share