Naveed alam official

Naveed alam official Voice Of Pakhtoon Nation. Entertainer social worker and vlogger

06/01/2026

وراثت صرف پیسہ نہیں، کبھی کبھی آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے ، اور جہاں آپ
جاتے ہیں، آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے ❤️

06/01/2026

اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو یہ ایک چھوٹی مشکل ہے، لیکن اگر آپ کے پاس ہنر نہیں ہے تو یہ بڑی مشکل ہے”

06/01/2026

اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویروں میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں!!
اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیفوں میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

اپنے آپ سے  اور اپنے کام سے  ایمانداری کیجئیے باقی اللہ پر چھوڑ دیجیئے شکریہComing soon..
06/01/2026

اپنے آپ سے
اور
اپنے کام سے
ایمانداری کیجئیے
باقی اللہ پر چھوڑ دیجیئے
شکریہ
Coming soon..

04/01/2026

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🇯🇴😊


Treasures

04/01/2026

پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہیے لاکھ رشتے بن جائیں
لیکن ماں باپ کی طرح خیال رکھنے والا کوئی نہیں

04/01/2026

کل ایک گاڑی پر لکھا ہوا تھا "کاش ہم 2917 ہو تے" مجھے کافی دیر بعد سمجھ آیا😳

آپ کے نصیب میں لکھا گیا رزق، عزت اور شہرت کوئی انسان نہیں چھین  سکتا ہے ۔
04/01/2026

آپ کے نصیب میں لکھا گیا رزق، عزت اور شہرت کوئی انسان نہیں چھین سکتا ہے ۔

03/01/2026

30 لاکھ کی انویسٹمنٹ ہے، کاروبار کون سا کروں جس سے ماہانہ 3 لاکھ کما لوں۔
مشورہ دیں۔

03/01/2026

پیدائش سے موت تک ہزار رشتے تعلق بنا لیے جائیں ، لیکن ماں باپ سے زیادہ خیال رکھنے والا کوئی نہیں ملے گا

Address

Takht Bhai
Takht-i-Bhai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed alam official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed alam official:

Share