Haidri Traders Kotehra

Haidri Traders Kotehra تمام کمپنیز کے موبائل, ایل ای ڈیز ، سولر نقد و آسان اقسا?

17/12/2024
28/08/2024

جب آپ خوش ہوتے ہیں تو لوگوں کو یہ فکر لاحق ہو جاتی ہے کہ آپ اتنا خوش کیوں ہیں اور جب اداسی کی کیفیت میں ہوتے ہیں تو آپ کے اطراف موجود انہی لوگوں کو اندر ہی اندر خوشی ہوتی ہے کہ چلو اس کی زندگی میں کوئی تو مسئلہ ہے جس نے اسے اداس کر دیا ہے۔
آپ زیادہ بولتے ہیں یا چہکتے ہیں تو لوگ اندر ہی اندر بے چین ہو جاتے ہیں اس کھوج میں لگ جاتے ہیں کہ اتنا چہکنے کے پیچھے راز کیا ہے اور جب کسی وجہ سے آپ خاموش ہو جاتے ہیں تو یہی لوگ آپ کے متعلق بولنا شروع کر دیتے ہیں کہ اتنا سناٹا کیوں ہے یقینا کچھ تو گڑبڑ ہے۔ اچھا کھائیں پئیں تو آپ کی امارت پر نظر اور گر کسی کیفیت کے زیر اثر خود سے لاپرواہ و غافل ہو جائیں تو حقارت کی نظر۔
جب آپ اپنی زندگی میں جدوجہد کرنے کی اسٹیج میں ہوتے ہیں تو یہی دنیا آپ سے دور چلی جاتی ہے کہ کہیں ہم سے سہارا حاصل کرنے کے لیے ہمارا ہی کاندھا نہ مانگ لے اور جب آپ زندگی میں کوئی بہتر مقام حاصل کر لیتے ہیں تو یہی دنیا آپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے آپ کے آگے پیچھے گھومتی ہے۔
یہ دنیا کیا ہے؟ کون ہے؟ کبھی غور کیا آپ نے؟ یقینا آپ کے اطراف موجود لوگ آپ کی دنیا بناتے ہیں۔ مگر کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ اپنے اطراف موجود اس دنیا کو بنانے میں آپ بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنی یہ دنیا ذمہ دار ہے۔ سادہ الفاظ میں اپنے اطراف موجود لوگوں کا چناؤ کرنا کچھ کچھ آپ کے اختیار میں بھی ہے۔ اور جہاں چناؤ ممکن نہیں وہاں یقینا آپ کی زندگی میں کچھ اصول مرتب ہونے چاہئیں۔
کیا آپ کو ایسا لگتا ہے کہ اپنی زندگی کے ہر move کے متعلق آپ کو ان لوگوں کو update کرنے کی ضرورت ہے؟
اپنے متعلق لوگوں کو آپ نے کتنا بتانا ہے اور کتنا چھپانا ہے اس کا فیصلہ یقینا آپ نے ہی کرنا ہے۔ دنیا کو سمجھ کر کتنے فاصلے پر رکھنا ہے اور دنیا سے کتنے فاصلے پر رکھنا ہے اس کا فیصلہ بھی آپ کو ہی کرنا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ isolated ہونا ان سب باتوں کا حل نہیں مگر آپ کی زندگی میں socialisation کے بھی کچھ واضح اصول مرتب ہونے چاہئیں جو آپ نے خود ہی وضع کرنے ہیں تاکہ زندگی کے ہر دور میں آپ پرسکون رہیں۔ یہ جو سکون ہے یہ انمول ہے۔ ساری زندگی ہم اس سکون کو حاصل کرنے کے لیے ہی تو محنت کرتے ہیں۔ ہماری زندگی میں کتنے ہی لوگ شور شرابہ کرتے ہوئے آتے ہیں اور پھر اتنی ہی خاموشی سے نکل بھی جاتے ہیں۔ زندگی نہیں رکتی اور نہ رکنا چاہیے۔ وقت بڑا استاد ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دنیا بدلتی رہے مگر اس دنیا کو سمجھنے کے بعد آپ اور آپ کے اصول نہیں۔
بس پھر ٹینشن کیسی؟ خوش رہیں اور پرسکون رہیں!

تمام عالم اسلام و نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔۔۔۔دعا ہے یہ سال سب کے لیے خیر و برکت والا ثابت ہو۔۔۔ ِ_شھادت_سیدنا_عمر_فاروق...
07/07/2024

تمام عالم اسلام و نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔۔۔۔
دعا ہے یہ سال سب کے لیے خیر و برکت والا ثابت ہو۔۔۔
ِ_شھادت_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ

گلی گلی نگر نگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر عمر ۔۔۔۔عمر عمر

Lub you google You are intelligent 😂😂😜Nice translation
09/05/2024

Lub you google You are intelligent 😂😂😜
Nice translation

بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوں انہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست ❤️❤️❤️❤️❤️ Ikram Zari
27/03/2024

بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوں

انہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست
❤️❤️❤️❤️❤️ Ikram Zari

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاعِ حیات لُٹ گئی
26/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئی

آ گیا ماما تے چھا گیا ماما 😍😍😍😍ماما حسنین جنرل سٹور کی ایک اور فخریہ پیشکش بسم اللّٰہ آٹا چکی گندم پسائی صرف اور صرف 5 ر...
21/03/2024

آ گیا ماما تے چھا گیا ماما 😍😍😍😍
ماما حسنین جنرل سٹور کی ایک اور فخریہ پیشکش
بسم اللّٰہ آٹا چکی
گندم پسائی صرف اور صرف 5 روپے کلو 180 روپے من
نیز ہر قسم کے مصالحہ جات مرچ ، بیسن ، وغیرہ کی پسائی بھی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
خدمت خلق مامے بھانجوں کی اوّلین ترجیح۔۔۔۔

ڈیفالٹروووووووو ڈرو اس دن سے جس دن میں یہ بینر لگا دوں 😂😂😂
16/03/2024

ڈیفالٹروووووووو
ڈرو اس دن سے جس دن میں یہ بینر لگا دوں 😂😂😂

لجپال گھرانہ ہے نگینوں کی لڑی ہےاس گھر کی غلامی بھی حکومت سے بڑی ہےتم لوگ ادھر باغِ فدک پر ہو پریشاںفردوس اُدھر زہرہؓ کے...
14/03/2024

لجپال گھرانہ ہے نگینوں کی لڑی ہے
اس گھر کی غلامی بھی حکومت سے بڑی ہے

تم لوگ ادھر باغِ فدک پر ہو پریشاں
فردوس اُدھر زہرہؓ کے قدموں میں پڑی ہے

زہرہؓ کی سواری ہے سوئے جنتِ فردوس
نظروں کو جھکائے ہوئے مخلوق کھڑی ہے

آقاﷺ نے کھڑے ہو کے یہ اُمّت کو بتایا
رحمت کے لیے فاطمہ ؓ رحمت کی گھڑی ہے

تین اور بھی بہنیں ہیں بڑی عمر میں تحسین
رتبے میں مگر فاطمہ ؓ تینوں سے بڑی ہے...

یونس تحسین

13/03/2024

اس ماہِ مبارک میں بیچارے امارت میں پسے لوگوں کا خیال رکھنے اور ان کو راشن مہیا کرنے پر گورنمنٹ آف پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
💔

Address

Kotehra
Talagang

Telephone

+923415244885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haidri Traders Kotehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share