Malik Amjad Hussain Awan

Malik Amjad Hussain Awan I Am Expert in Net work Business

19/04/2024

استغفراللہ ایسی ذالہ باری آجتک نہیں دیکھی تھی
غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں ۔
اس وڈیو کی لوکیشن گوجرانوالہ کی سائیڈ بتائی جا رہی ہے ۔

31/03/2024

اگر آپ چاہتے کہ آپکی تمام دعائیں قبول ھو تو یہ وڈیو لازمی دیکھیں کونسے ٹائم دعا قبول ھوتی ہے یہ وڈیو ضرور دیکھیں
دعا کی قبولیت کے خاص اوقات کونسے ہیں ۔
صدقہ جاریہ سمجھ کے شئر ضرور کریں

31/03/2024

سبق آموز وڈیو اپنی اصلاح کیلئے ضرور سنیں
اور آگے شئر ضرور کریں

28/03/2024

اگر آپ مالی حالات سے پریشان ہیں اور اپنے بجٹ کو مینج نہیں کر پا رہے تو آپ کو ضرورت ہے
ایک اچھے 𝑭𝒊𝒏𝒂𝒏𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑨𝒅𝒗𝒊𝒔𝒐𝒓 کی
جس طرح جسمانی بیماری کو دور کرنے کیلئے ایک اچھے 𝘿𝙤𝙘𝙩𝙤𝙧 کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی طرح مالی مسائل کو دور کرنے کیلئے ایک اچھے 𝑭𝒊𝒏𝒂𝒏𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑨𝒅𝒗𝒊𝒔𝒐𝒓 کی ضرورت ہوئی ہے۔
ابھی ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور بدلیں اپنا مالی مستقبل۔
0322-8637269
Call + WhatsApp

یہ ایپ قادیانیوں کا ہے سادہ لوح مسلمانوں کو قرآن کریم انسٹال کرتے ہوۓ قادیانی من پسند ترجمہ سے گمراہ کرنا چاہتے ھیں اپنا...
18/03/2024

یہ ایپ قادیانیوں کا ہے سادہ لوح مسلمانوں کو قرآن کریم انسٹال کرتے ہوۓ قادیانی من پسند ترجمہ سے گمراہ کرنا چاہتے ھیں اپنا ایمان فریضہ پورا کرتے ہوۓ اسکو سوشل میڈیا پر وائرل کرے تاکہ مسلمانوں کا عقیدہ بچ سکے شکریہ

17/03/2024

اس وقت حقیقت میں جو حالات چل رہے ہیں پورے ملک میں سنیئے ظفر بھائی کی زبانی اگر اسی طرح رہے لوگ خود کشی پر مجبور ہو جائے گئے اللہ پاک رحم کرے🥲🥲 یہ وڈیو زیادہ سے زیادہ شئر کریں سوشل میڈیا کی پاور سے تمام حکمرانوں تک پہنچائیں

17/03/2024
16/03/2024

اک بار قاری صاحب کو سنیں میری تو روح کانپ اٹھی ایسے لوگ نماز تراویح پڑھائیں تو انسان قرآن پاک سنتا ہی راہ جاے اللہ پاک تمام حفاظ کو ایسے ہی پڑھنے کی ھمت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
آپ بھی سنیں اور ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھرپور نیکیاں کمائیں۔

آپ کی آواز مؤثر ہے، آپ کی لگائی صدا رائیگاں نہیں جائے گی۔ روز محشر اجر ضرور ملے گا ۔پی ایس ایل نے اپنے تمام سوشل میڈیا پ...
19/02/2024

آپ کی آواز مؤثر ہے، آپ کی لگائی صدا رائیگاں نہیں جائے گی۔ روز محشر اجر ضرور ملے گا ۔
پی ایس ایل نے اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے KFC کی collaboration پوسٹ ہٹا دی ہے۔ مگر یہ کافی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی آواز کو اور مضبوط کریں، تب تک خاموش نہیں بیٹھیں جب تک پی ایس ایل اعلانیہ KFC کے ساتھ Collaboration ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتا۔ وگرنہ پی ایس ایل کا بائیکاٹ آپ سب پر لازم ہے۔ فلسطین بہن بھائیوں کا واسطہ ہے آپکو بیت المقدس کا واسطہ اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر وائرل کریں۔
#المقدسی

Address

Chakwal
Talagang
TALAGANG

Telephone

+3228637269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Amjad Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Amjad Hussain Awan:

Share