Orange Overseas Consultants - Pvt Ltd

Orange Overseas Consultants - Pvt Ltd Orange Overseas Consultants (Pvt) Ltd

06/05/2026
09/10/2025

✨ سافٹ اسکلز کے ذریعے تارکینِ وطن کو بااختیار بنائیں! ✨
💻 سافٹ اسکلز ٹریننگ — ایک مفت اور لازمی آن لائن کورس
🌍 بیرونِ ملک جانے والے افراد کے لیے کامیابی کی نئی راہیں!
📚 ابھی رجسٹر کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

02/08/2025

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ، حکومت پاکستان نے سوفٹ اسکلز ٹریننگ ماڈیول کو تمام اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز (OEPs)، POEPA اور MEWA کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ ماڈیول OEC، ICMPD، OPF اور BE&OE کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے اور اس کا مقصد بیرونِ ملک پاکستانی ورکرز کی رویے کی بہتری اور ملازمت کے تقاضوں کے مطابق ان کی تیاری ہے۔
18 ستمبر 2025 سے یہ ٹریننگ کیے بغیر کوئی بھی امیدوار پروٹیکٹر کلیئرنس حاصل نہیں کر سکے گا۔
یہ ٹریننگ درج ذیل ذرائع سے مفت دستیاب ہے:
ویب پورٹل: https://softskills.oec.gov.pk
موبائل ایپ: Pak Soft Skills – گوگل پلے
تمام OEPs کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آگاہی پھیلائیں اور فری ٹریننگ مراکز قائم کریں۔

29/05/2024

Public Notice!!

12/05/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب۔ پائپ فیبریکیٹر تعداد 15. سٹرکچر فیبریکیٹر تعداد 15۔ٹگ اینڈ آرک ویلڈر تعداد 20.رابطہ وٹس ایپ:03003968792۔03335920300

24/03/2024

شوال عمرہ بکنگ جاری۔عید کے فوری بعد روانگی۔رابطہ کریں 03335920300

بس ساڈا الیکشن مک گیا۔۔میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ
09/02/2024

بس ساڈا الیکشن مک گیا۔۔میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ

16/01/2024

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس قسم کے کسی اشتہار کا اجراء نہیں کیا۔

13/11/2023

تمام احباب سے گزارش ہے کہ میری فیک آئی ڈی سے دوست احباب کو میسج کئے جارہے ہیں۔لہذا اس آئی ڈی سے میسجز کو بالکل بھی جواب نہ دیا جائے۔شکریہ

03/11/2023

الحمداللہ

Address

Al-Karam Plaza Talagang
Talagang
48100

Telephone

+923335920300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orange Overseas Consultants - Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orange Overseas Consultants - Pvt Ltd:

Share