19/04/2025
ایک چھوٹے دکاندار کی بڑی کامیابی کی کہانی...
یہ کہانی ہے ناصر بھائی کی، جو ایک چھوٹے سے گاؤں میں اپنی پرچون کی دکان چلاتے تھے۔ دن بھر محنت کرتے، گاہک آتے تو وہ اکثر یہی شکایت کرتے،
"بھائی توفی مہنگی ہے، نمکو ختم ہوگئی، جوس نہیں ملا؟"
ناصر بھائی دل چھوٹا کر لیتے تھے، کیونکہ شہر سے مہنگے داموں مال لا کر وہ زیادہ منافع نہیں کما پاتے تھے۔ اوپر سے مال دیر سے آتا اور کئی بار خراب بھی نکلتا۔
پھر ایک دن فیس بک پر ناصر بھائی نے ایک پوسٹ دیکھی، جس میں لکھا تھا:
"گاؤں کے دکانداروں کی بات کریں؟ فیکٹری ریٹ پر مال حاصل کریں!"
انہوں نے فوراً دیے گئے نمبرز پر کال کی۔ دوسری طرف سے سہیل بھائی اور امتیاز بھائی نے نا صرف بڑی محبت سے سمجھایا بلکہ اگلے ہی دن مال بھیجنے کا وعدہ بھی کیا۔
اگلے دن ناصر بھائی کی دکان پر توفی، ببل، پاپڑ، نمکو، اور تازہ جوس کا نیا اسٹاک پہنچا — وہ بھی فیکٹری ریٹ پر!
اب وہی گاہک واپس آنے لگے، بچے تو دکان کے آس پاس ہی گھومتے تھے، اور ناصر بھائی کی سیل دن دگنی رات چگنی بڑھنے لگی۔
پھر کیا تھا؟ ناصر بھائی نے اپنی دکان میں فریج بھی رکھ لیا، اور اب وہ آس پاس کے گاؤں کو بھی سپلائی دینے لگے۔ وہ کہتے ہیں:
"صحیح وقت پر صحیح فیصلہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!"
اگر آپ بھی ناصر بھائی کی طرح اپنی دکان کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، تو بس ایک کال کریں:
📞 سہیل اصغر: 0302-8996650
📞 امتیاز اصغر: 0300-3941693
#دڑوٹ