06/05/2026
اے آئی (Artificial Intelligence) حیران کن رفتار سے ترقی کر رہی ہے، لیکن کیا آپ نے غور کیا ہے کہ آج بھی روبوٹس حقیقی دنیا میں کارٹونز کی طرح چلتے ہیں؟ 😅
اس کی وجہ یہ ہے کہ حقیقی دنیا کی فزکس انتہائی پیچیدہ ہے اتنی کہ دنیا کے سب سے ذہین سسٹمز کے لیے بھی اسے مکمل طور پر سمجھنا آسان نہیں۔
اب ذرا سوچیں… 🤔
جب ہمارے طلبہ کو یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں:
📌 الیکٹرو میگنیٹزم
📌 تھرموڈائنامکس
📌 نیوٹن کے قوانین حرکت
📌 فلوئیڈ ڈائنامکس
📌 آپٹکس اور ویو بیہیویئر
تو ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ صرف کتاب پڑھ کر یا لیکچر سن کر سب کچھ سمجھ جائیں گے! 😮
❗ حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر طلبہ اپنے ذہن میں ان تصورات کی واضح تصویر نہیں بنا پاتے، اسی لیے انہیں سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
💡 اسی مسئلے کے حل کے لیے میں ایک فزکس لیب ایپ پر کام کر رہا ہوں
جہاں طلبہ ان پیچیدہ تصورات کو دیکھ سکیں، محسوس کر سکیں اور آسانی سے سمجھ سکیں۔
👨🏫 اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ اپنی قیمتی رائے دیں تاکہ اس ایپ کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
📲 اگر آپ اس ایپ کو ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے میسج کریں:
03009884227