27/11/2023
الحمداللہ.. 😊
ضلع حيدرآباد میں واقع ٹنڈو قیصر سے متصل گاؤں پَبّن شریف میں نظامانی ایگریکلچر فارم پر 15 کلوواٹ آف گرڈ سولر سسٹم لگایا گیا جس پر لونجی 575 واٹ کے 26 سولر پینلز کو فکسڈ فریم پر لگایا گیا. سسٹم پر 22 کلوواٹ کی وی.ایف.ڈی لگائی گئی جس پر نہری پانی کو لفٹ کرنے والی موٹر چلائ گی.
اگر آپ بھی سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو 03005071489 پر رابطہ کریں.