Dil wale

Dil wale my page join to injoi my video
tnxx my all firands plizzz suppart me gayis

29/01/2023
25/01/2023

Oy sun 🥰

25/01/2023

Amazing video 😍😍😍😜

25/01/2023

*کل میری جانو کی کال آئی 🙈😁😁*
*اور بولی کہ ابو کافی حد تک راضی ہو گئے ہیں اور تم سے ملنا چاہتے ہیں اس لیے شام کو ہمارے گھر آجاؤ میں بہت خوش ہوا 😊😊😍
*شام کوتیاری کئی نئے کپڑے پہنے پرفیوم لگائی اور اپنی بائیک پر جانو کے گھر پہنچ گیا 😳😳😳😳*
*بائیک گلی میں کھڑی کی اور دروازے کی گھنٹی بجائی دروازہ میری جانو کی بہن نے کھولا 🙊🙊🙉😝*
*جو مجھے جانتی تھی اور اس نے بتایا کہ دادی امان کی طبیعب اچانک خراب ہوگئی ہے 🤒🤒🤕🤕😒😒*
*وہ سب دادی کو لے کے ہسپتال چلے گئے ہیں اور میں گھر میں اکیلی گھر والے دیر سے آئیں گے اس لیے موقع اچھا ہے آپ اندر آ جاؤ 😏😏😏🙃🙃🙃
*میں اس کی بات سن کر بہت حیران ہوگیا 😦😦😯😮*
*اور واپس اپنی بائیک کی طرف چل پڑا میں جیسے ہی بائیک کے پاس پہنچا 🚶‍♂️🚶‍♂️🏍️🏍️🙃🙃😉
*تو پیچھے سے تالیوں کی اور ہنسنے کی آواز آنے لگی میں نے مڑ کر دیکھا تو پوری فیملی دروازے میں کھڑی ہنس رہی تھی 🙄🙄😹😹🤞🤞*
*جانو کے ابو بولے بیٹا ہم تمہیں آزما رہے تھے اور تم واقعی بہت شریف لڑکے ہو 😇😇😇🥰😍🥰*
*اور ہمیں پسند آگے ہو 🙂😊😊😍😍*
*اب دوستوں آپ سے کیا چھپانا میں تو واپس اپنی بائیک کو لاک کرنے گیا تھا 🙄🙄🙄😒😒🤣🤣🤣😂😂😅😂😁😁😅😅😅*ch

*‏خاموشیاں کر دے بیان تو الگ بات ہے دوست....* 💯*کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے....*♨
22/01/2023

*‏خاموشیاں کر دے بیان تو الگ بات ہے دوست....* 💯

*کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے....*♨

حالاتوں نے کھو دی اس طرح چہرے کی مسکانورنہ جہاں بھی بیٹھتے تھے رونق لگا دیا کرتے تھے.😌
21/01/2023

حالاتوں نے کھو دی اس طرح چہرے کی مسکان

ورنہ جہاں بھی بیٹھتے تھے رونق لگا دیا کرتے تھے.😌

20/01/2023

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ لاندا😏😂😂

◡̈⃝︎❣

‏میں شیرنی ہوں میری غراہٹ نہیں جاتی‏لہجہ نرم بهی کر لوں تو دہشت نہیں جاتی
18/01/2023

‏میں شیرنی ہوں میری غراہٹ نہیں جاتی
‏لہجہ نرم بهی کر لوں تو دہشت نہیں جاتی

اس کی محبت پہ میرا حق تو نہیں‏لیکن دل کرتا ہے عمر بھر اس کا انتظار کروں.. ❤️
17/01/2023

اس کی محبت پہ میرا حق تو نہیں
‏لیکن دل کرتا ہے عمر بھر اس کا انتظار کروں.. ❤️

*عجيب مخلوق آهي تنهنجي اي خدا😒💔**تنهنجي دربار ۾ اچي روئين ٿا ٻين جي لاء😒💔*
17/01/2023

*عجيب مخلوق آهي تنهنجي اي خدا😒💔*
*تنهنجي دربار ۾ اچي روئين ٿا ٻين جي لاء😒💔*

Address

Tandoalhayar
Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share