Meo Traders T.A.Y

Meo Traders T.A.Y EVERYTHING IS TEMPORARY

‎فصل کی شان بڑھائے‎کسان کو بھرپور مُنافع دلائےVital Available at MEO Zarai Marakiz.TAY📞 + 0318 6653076 🌐: www.saybangrou...
05/06/2024

‎فصل کی شان بڑھائے
‎کسان کو بھرپور مُنافع دلائے

Vital
Available at MEO Zarai Marakiz.TAY

📞 + 0318 6653076

🌐: www.saybangroup.com

فِکس اِن ۔۔۔ اگیتا پھل بچاؤ  ۔ منافع کماؤسبز تیلہ اور تھرس کا مکمل خاتمہمزید معلومات کے لیے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں...
31/05/2024

فِکس اِن ۔۔۔ اگیتا پھل بچاؤ ۔ منافع کماؤ
سبز تیلہ اور تھرس کا مکمل خاتمہ
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03186653076
اور وٹس ایپ چینل سبسکرائب کریں۔

#

ایک ہی سپرے سے تمام جڑی بوٹیوں کو خاتمہسونے جیسی گندم کی فصلمناسب قیمت پر دستیاب ہے📞  03186653076
07/12/2023

ایک ہی سپرے سے تمام جڑی بوٹیوں کو خاتمہ
سونے جیسی گندم کی فصل
مناسب قیمت پر دستیاب ہے
📞 03186653076

26/11/2023


اس سیزن میں آم کے باغات اور نرسری میں آم کے پودوں کی نئی گروتھ پر چھالے نما دھبے بہت سے دوستوں نے دیکھے ہونگے۔ آم کے پتوں پر بننے والے یہ سرمئی رنگت کے چھالے کسی فنگس یا بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک کیڑا جِسے لیف مائینر ( لیف=پتا، مائینر= سرنگ بنانے والا، پتوں میں سرنگ بننے والا کیڑا) کہا جاتا ہے کی کارستانی ہے۔
یہ کیڑا اور اس کی سُنڈی پیلی رنگت کی ہوتی ہے۔ سر کی رنگت بھوری جس پر سبز دھاریاں نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ کیڑے پتے کے اندر انڈے دیتے ہیں، بچے نکل کر پتوں کے اندر نالیاں/سرنگ بنا کر خوراک حاصل کرتے ہیں۔ جس سے پتے کمزور ہو کر پودوں سے گِر جاتے ہیں۔ یہاں سے یہ سنڈیاں باہر آکر سفید کون (جالے) بنا کر خوابیدگی میں چلی جاتی ہیں۔ اس کیڑے کا زیادہ تر حملہ اپریل- مئی اور اکتوبر-نومبر کے مہینہ میں ہوتا ہے۔
تھرپس کی طرح اس کی بھی پہچان یاد رکھیں تاکہ بروقت تدارک اپنایا جا سکے۔

سخت جان جڑی بوٹیوں سے فصل بنائے محفوظ ۔ Judo UltraAvailable in Meo Zarai Markaz T.A.Y  📞 +03186653076Usama Meo 🌐: www.sa...
17/11/2023

سخت جان جڑی بوٹیوں سے فصل بنائے محفوظ ۔

Judo Ultra
Available in Meo Zarai Markaz T.A.Y

📞 +03186653076
Usama Meo

🌐: www.saybangroup.com

مہان(این پی) ۔۔۔ ہر فصل کو یکساں میسر!Usama Meo 03186653076
15/11/2023

مہان(این پی) ۔۔۔ ہر فصل کو یکساں میسر!
Usama Meo
03186653076

11/11/2023

کوئی ویگو ڈالہ والےصاحب کو بتائے کہ
گندم کا سیزن شروع ہوچکا ہے کھاد ڈی اے پی 14000کی فروخت ہو رہی ہے جس کا سرکاری ریٹ 7800 روپے ہے یوریا کھاد 5000 میں فروخت ہو رہی ہے جسکا سرکاری ریٹ 2150 روپے ہے کسان پریشان ہیں نوٹس لیا جائے
گندم اٹھانی ہو تو صاحب بہادر رات 2 2 بجے کسانوں کےڈیروں پر چھاپے لگوا رہے ہوتے ہیں اب خاموش تماشائی ..

شادمان ۔۔۔ بڑھاۓ فصلوں کی شانUsama Meo 03186653076
10/11/2023

شادمان ۔۔۔ بڑھاۓ فصلوں کی شان

Usama Meo
03186653076


سلفر بینٹونائٹ کھاد مٹی کا ایک کنڈیشنر جس میں پانی میں گھلنشیل سلفر اور بینٹونائٹ شامل ہوتا ہے، ایک منفرد پروڈکٹ جس کا ف...
07/11/2023

سلفر بینٹونائٹ کھاد مٹی کا ایک کنڈیشنر جس میں پانی میں گھلنشیل سلفر اور بینٹونائٹ شامل ہوتا ہے، ایک منفرد پروڈکٹ جس کا فارمولہ مٹی میں سلفر کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

طریقہ اور استعمال کی شرح:

سلفر بینٹونائٹ کو موسمی اور بارہماسی سبزیوں اور پھلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے، فصل کے معیار اور مقدار میں اضافہ ہوتا ہے۔ مٹی کے تجزیہ پر منحصر ہے، درخواست کا مقصد، فصل کی قسم اور عمر؛ سلفر کے ماخذ کے طور پر: 10-50Kg/Acre/درخواست برائے مٹی میں ترمیم: 125-250Kg/Acre/درخواست
میئو زرعی مرکز پہ دستیاب ہے
Usama Meo
03186653076

☆ارینا گولڈ سے بیج جاندار فصل لہرائے شاندار☆Usama Meo 03186653076
07/11/2023

☆ارینا گولڈ سے بیج جاندار فصل لہرائے شاندار☆

Usama Meo
03186653076

Address

Tando Allahyar
70010

Telephone

+923186653076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meo Traders T.A.Y posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meo Traders T.A.Y:

Share