13/08/2025
آج اایمرالد ایکامرس کی جانب سے 14 اگست ک خوشیوں کو بھرپور طریقے سے منایا گیا 🎉✨
ہم نے سبز پرچم لہرا کر، کیک کاٹ کر اور جشنِ آزادی کی خوشیوں میں سب کو شریک کر کے اس دن کو یادگار بنایا۔
اس موقع پر ہمارے خصوصی مہمان ڈاکٹر پیر اسد جیلانی نے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔
آئیں! مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں۔