Stepup LIFE

Stepup LIFE helping people to stepup their life with lattest information and to educate them

انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟ ایک اہم سوال! ⚠️​یہ کیسی تعلیمی پالیسی ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات میں سکولوں ک...
02/06/2026

انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟ ایک اہم سوال! ⚠️
​یہ کیسی تعلیمی پالیسی ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات میں سکولوں کے طلبہ سمر کیمپ میں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، اے ڈی پی اور بی ایس کے طلبہ اپنی کلاسیں جاری رکھ سکتے ہیں، اکیڈمیاں اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروانے والے ادارے بھی تدریسی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں، لیکن انٹرمیڈیٹ کالجوں کے طلبہ کو اپنے ہی کالجوں میں پڑھنے اور سمر کیمپ میں شرکت کی اجازت نہیں؟
​حالانکہ یہی وہ طلبہ ہیں جن کے بورڈ امتحانات، اعلیٰ تعلیم میں داخلے اور مستقبل کے تعین کا اہم مرحلہ درپیش ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تعلیمی پالیسی طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک اور بعض اداروں کی سرپرستی پر مبنی ہے، یا پھر اس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی ترقی کو محدود کرنا ہے؟
​متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس پالیسی پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو بھی تعلیمی مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ ان کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔

14/01/2026

Address

Taunsa Shatif, Indus Highway
Taunsa
32100

Telephone

+923166938411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stepup LIFE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stepup LIFE:

Shortcuts

Share