Taunsa Views

Taunsa Views Follow and Share My page �

14/12/2023

تونسہ شریف کلمہ چوک پہ فائرنگ ایک بندہ جانبحق ذرائع سے معلوم ہوا مارنے والا بھی سوکڑ کا ہے اور جانبحق ہونیوالا بھی سوکڑ کا ہے ابھی تک کوئی وجوہات سامنے نہیں آ ئیں ۔

14/09/2023

🚨 T O S S A L E R T 🚨

Pakistan win the toss and elect to bat first. The match has been reduced to 45 overs per side 🏏

|

13/04/2023

ویسے سودا برا نہی تھا ڈیڑھ سالہ حکمرانی قربان کر کے 75 سالہ بادشاہت کو ننگا کردینا
😉😉😉

حضرت عمرؓ کا قول ہے کہ اگر دریاۓ فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاسا مر گیا تو میں عمر روز محشر اس کا بھی جوابدہ ہوں گا۔۔۔۔ ...
06/03/2023

حضرت عمرؓ کا قول ہے کہ اگر دریاۓ فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاسا مر گیا تو میں عمر روز محشر اس کا بھی جوابدہ ہوں گا۔۔۔۔ !!!!!
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر ہمارے حاکم وقت کا خدا حافظ )

01/03/2023

Boby go to povalian 🔥

08/01/2023

اگرپاکستانی 12 کروڑ یوتھ کو یہ علم ہو جائے کہ ہمارے سیاست دانوں کا اصل چہرہ کیا ہے تو وہ ڈاکٹرز، انجینئرز بننے کے بجائے اچھے لیڈرز بننا پسند کریں گے کیوں کہ ایماندار لیڈر کا سکوپ بہت زیادہ ہے۔
Agree 💯

2022 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دنیا کا سب سے بہترین بولنگ اٹیک شاہین شاہ اور نسیم شاہ کی شکل میں پوری دنیا کو دیکھنے کو ملے گ...
03/09/2022

2022 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دنیا کا سب سے بہترین بولنگ اٹیک شاہین شاہ اور نسیم شاہ کی شکل میں پوری دنیا کو دیکھنے کو ملے گا۔انشاءاللہ😍

Address

Taunsa

Telephone

+923164886720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share