Taunsa Updates

Taunsa Updates News. Updates Taunsa Sharif

27/01/2025

پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
03 فروری سے پورے پاکستان میں آنسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جو 07 فروری تک جاری رہے گی۔ اپنے پیارے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں۔

18/08/2024
13/08/2024
13/08/2024

فری کیمپ!
فری دوائی!
نشتر ہسپتال ملتان کے مایہ ناز چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر خاور شہزاد 18 آگست بروز اتوار صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک مفت معائنہ کریں گے اور دوائی بھی مفت مہیا کی جائے گی۔
بمقام۔! پنجاب جنرل ہسپتال بالمقابل یو بی ایل بنک وہوا روڈ تونسہ شریف
رابطہ نمبر۔ 03336073841

13/08/2024
11/08/2024

ریتڑہ
حدود تھانہ ریتڑہ ڈکیتی کی واردات
بشیر احمد ولد حمزہ خان سے نا معلوم مسلح اشخاص نے گن پوائنٹ پر لنک روڈ بستی بولانی سے ہونڈا 125 ماڈل 2022 موٹر سائیکل چھین لیا فرار ہوگئے

11/08/2024

ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ ناصر خان ترین نے پیہڑ اڈہ پر سٹال پر موجود پی ٹی آئی کے تمام جھنڈے دکاندار سے اندر رکھوا دیئے فروخت نہ کریں

10/08/2024

پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 3 ڈی ایس پیز کو معطل کردیا، نوٹیفیکیشن

ڈی ایس پی باراگڑھ ننکانہ صاحب سلیم حیدر شاہ کو معطل کردیا گیا

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساہیوال (سابق ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان) شہزاد گل کو معطل کردیا گیا

ڈی ایس پی صدر جھنگ محمد اسلم کو معطل کردیا گیا

معطل تینوں افسران کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

10/08/2024

تونسہ شریف
حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ شاہ نظام الدین تونسوی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک پہ آنے والے زائرین کی سہولت کے پیش نظر چند شہروں کے لوکل ٹرانسپورٹ سروس اڈوں کے نمبر درج ذیل ہیں جن سے زائرین اپنے سفر کےلئے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔

لاہور ٹو تونسہ شریف فیصل مورز
04211122488
03111224488

لاہور ٹو تونسہ شریف سلک لائن بس
042111254333

راولپنڈی ٹو تونسہ شریف کھتران حسن کوچ
03342221075
03345426953

لاہور ٹو تونسہ ایس کے مورز
03111229999

ملتان ٹو تونسہ شریف سلک لائن بس سروس
03111254333
061111254333
061111254333

ملتان ٹو تونسہ شریف یورو سروس
03015993155
03077319781
03007394597
03367480888
03015993135

کراچی ٹو تونسہ شریف عادل شاہ بس
0300-2081386
03437849945
03012198645
0333 2165240

کراچی ٹو تونسہ شریف ضیاءالدین کوچ
03153428128

ڈیرہ غازی خان ٹو تونسہ شریف اعظم ایکسپریس
03328712525

ڈیرہ غازی خان ٹو تونسہ شریف کھتران کوچ
03336463340

ڈیرہ غازی خان ٹو تونسہ شریف بلوچ اے پی وی
03356157934

ڈیرہ غازی خان ٹو تونسہ شریف حمزہ اے پی وی ۔ یورو
03336796166

میانوالی ٹو تونسہ شریف
03023952289

فیصل آباد ٹو تونسہ شریف بلوچ ٹرانسپوٹ
03111155255

فیصل آباد ٹو تونسہ شریف یورو سروس
03338828075

لیہ ٹو تونسہ شریف
03332829155
03003678961

گڑھ موڑ ضلع جھنگ ٹو تونسہ شریف
03007198920

ڈیرہ اسماعیل خان ٹو تونسہ شریف عادل شاہ کوچ
03452032945

تونسہ شریف ٹو ڈیرہ اسماعیل خان میانوالی تلہ گنگ راولپنڈی
03326001143
03452014041
03332014041

تونسہ شریف ٹو ملتان یورو اڈا
03327765540
03337206592

تونسہ شریف ٹو لیہ کھتران کوچ
03452014041
03332014041

تونسہ شریف ٹو فیصل آباد یورو سروس
03313535077

تونسہ شریف ٹو کوئٹہ میختر بس
03483815002
03313535077

تونسہ شریف ٹو کوئٹہ سدابہار بس سروس
03313146610

تونسہ شریف ٹو لاہور بلوچ ٹائم
03466782106
03346786631

تونسہ شریف ٹو لاہور فیصل مورز
03356464117
03346786631
0642602222

تونسہ شریف ٹو لاہور ، ملتان سلک لائن بس سروس
03007394747
03336464559
03457772121

10/08/2024

سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کو گورنر سندھ لگانے کا فیصلہ

Address

DDHO Office Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Telephone

+923338107272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share