Baloch Solar Agency بلوچ سولر ایجنسی

Baloch Solar Agency بلوچ سولر ایجنسی Deals in All kinds of Solar Submersible Solar Tubewell Air Coolar Pedestal fan LED Lights.

الحمد اللہ 💞 0.33 0.75 سولر فریم خورشید فین تیمور فین رائیل فین احمد فین کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے۔
13/01/2026

الحمد اللہ 💞
0.33 0.75
سولر فریم
خورشید فین تیمور فین رائیل فین احمد فین کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے۔

18/22،،،22/30،،30/37اوریجنل چائنا انورٹر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ۔۔۔۔ابھی رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Whatsapp  #03101665459
24/11/2025

18/22،،،22/30،،30/37
اوریجنل چائنا انورٹر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ۔۔۔۔
ابھی رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Whatsapp #03101665459

ڈائنمو سٹاک دستیاب ہے۔
27/10/2025

ڈائنمو سٹاک دستیاب ہے۔

18/07/2025
18/07/2025

کوہ سلیمان میں حسین موسم💞

22/04/2025

بمپر آفر۔
کم سے کم بجٹ میں اپنے مختصر گھر کو سولر پر شفٹ کروا کر بجلی کے بلوں سے چھٹکارا پائیں۔

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کی آمد بہت مبارک ھو   آئیے اس مقدس مہینے کو اتحاد اور نیکی کے ساتھ اپنائیں
01/03/2025

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کی آمد بہت مبارک ھو
آئیے اس مقدس مہینے کو اتحاد اور نیکی کے ساتھ اپنائیں

03/02/2025

مٹی مہوئی/پل قمر۔
چار انچ سولر سسٹم مکمل۔الحمد اللہ💞

23/01/2025

بستی درکانی/وہوا۔
5 انچ سولر سسٹم۔52 سولر پینلز Apex.

گھریلو سولر سسٹم کا آسان تر پروجیکٹ آج کے وقت میں گھر میں سولر سسٹم لگانے کا سب سے قابلِ عمل اور آسان ترین طریقہ یہ ہے ک...
10/01/2025

گھریلو سولر سسٹم کا آسان تر پروجیکٹ

آج کے وقت میں گھر میں سولر سسٹم لگانے کا سب سے قابلِ عمل اور آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ بیٹریوں اور بیک اپ کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے اسے سادہ رکھا جائے ۔ اگر اے سی یا واٹر پمپ چلانا ہے تو آٹھ پینلز 585 واٹ والے لے لیں ۔ اگر Ac نہیں چلانا تو پھر چھ پینلز ہی کافی ہیں ۔ کسی لمبے چکر میں نہ پڑیں ۔ بس پینلز لیں اور ساتھ مہنگے سولر انورٹر کہ جگہ عام دستیاب بغیر بیٹری والے 5 ،7 کلو واٹ والے انورٹر لگائیں ۔ گیلوائنیز کمپنی کے فریم لیں ، چھت پر پلیٹیں لگائیں یا اگر صحن کھلا ہے اور اس میں سایہ نہیں آتا تو صحن میں ہی لگا لیں ۔ Db باکس کے لوازمات ڈی سی بریکر، چینج اوور، اے سی بریکر لگوا لیں ۔ صبح ہوتے ہی سولر پر شفٹ ہو جائیں اور مغرب سے پہلے پھر واپڈا پر چلے جائیں۔
بجلی کا استعمال دن میں زیادہ ہوتا ہے تو سارا دن سولر پر رہیں کیونکہ پانی کی موٹر ، واشنگ مشین ،استری وغیرہ بھی دن میں ہی زیادہ استعمال ہوتی ہیں ۔اس پراجیکٹ سے آپ کا واپڈا کا بل آدھے سے بھی کم ہو جائے گا ۔

Address

Wahva Road
Taunsa
32100

Telephone

+923331020930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Solar Agency بلوچ سولر ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch Solar Agency بلوچ سولر ایجنسی:

Share