10/07/2026
!
الحمدللہ، آج احسان سولر کمپنی کی جانب سے ڈاکٹر منظور احمد بھنگر صاحب کے گھر ایک اور جدید سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کیا گیا۔
اس سسٹم میں Inverex Network 6.6kW ہائبرڈ انورٹر، Inverex 5.1kWh لیتھیم بیٹری، اور Longi Hi-MO X10 کے 645 واٹ کے 16 سولر پینلز نصب کیے گئے ہیں۔
الحمدللہ، انسٹالیشن کے بعد سسٹم کی مکمل ٹیسٹنگ کی گئی، اور یہ بہترین کارکردگی کے ساتھ چل رہا ہے۔ اس سسٹم پر دو اے سی سمیت گھر کا مکمل لوڈ باآسانی چل رہا ہے۔
اگر آپ بھی اپنے گھر یا کاروبار کے لیے معیاری اور قابلِ اعتماد سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی احسان سولر کمپنی سے رابطہ کریں۔
احسان سولر کمپنی — آپ کے اعتماد کا نام۔ شکریہ، اللہ حافظ۔
Cell..03008174400