Dreaming world

Dreaming world Emmad’s Travel Agency and Computer Center - ETACC! We providing you travel service to book ticket onl

02/07/2021
15 فروری سے عمان جانے والی تمام ایئر لائنز کو نئے قوانین پر عمل کرنا ہوگا ،1. تمام مسافروں کو 7 دن کی تصدیق شدہ ہوٹل کی ...
11/02/2021

15 فروری سے عمان جانے والی تمام ایئر لائنز کو نئے قوانین پر عمل کرنا ہوگا ،
1. تمام مسافروں کو 7 دن کی تصدیق شدہ ہوٹل کی بکنگ لے جانے کی ضرورت ،

2. مسافر عمان کے کسی بھی ہوٹل میں بکنگ کرسکتے ہیں جو کوویڈ ۔19 کے لئے موزوں ہے

اسلام وعلیکم !متحدہ عرب امارات ،قطر ، اومان ، سعودی عرب دنیا  کےتمام ممالک کا  کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے رابط کریں ۔گھر بی...
11/02/2021

اسلام وعلیکم !
متحدہ عرب امارات ،قطر ، اومان ، سعودی عرب دنیا کےتمام ممالک کا کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے رابط کریں ۔
گھر بیٹھے تمام ائیرلائنز کے رجسٹرڈ لیبز کا ٹیسٹ حاصل کریں ۔
0335 9988410

UAE visit visa open for Pakistan .Contact for details .0335 9988410
08/02/2021

UAE visit visa open for Pakistan .
Contact for details .
0335 9988410

DONE BASE AUH/AAN VISA HOLDERACTIVE STATUS.ISB-SHJ 10 DECPEW-SHJ 14 DEC DONE BASE FROM PEW-DXBACTIVE STATUS.DXB/SHJ/RKT/...
03/12/2020

DONE BASE AUH/AAN VISA HOLDER
ACTIVE STATUS.
ISB-SHJ 10 DEC
PEW-SHJ 14 DEC
DONE BASE FROM PEW-DXB
ACTIVE STATUS.
DXB/SHJ/RKT/FJR/AJM VISA HOLDER
GAMCA MEDICAL SLIP 2000
OMAN TRAVEL INSURANCE 2500
Emmad Travels and Tours

Contact : 0335 998410
0335 9988410 WhatsApp

12/08/2020

اسلام وعلیکم .
متحدہ عرب امارات۔ کا اپرول ختم ہوچکا ہے۔
جس کا ویزا ختم ہو ، یا 6 مہینے سے زیادا ٹائم گزر چکا ہو ۔
سب جا سکتے ہیں۔
جس شھر کا بھی ویزا ہو کوئی مسلا نہیں ۔
ٹکٹ کے لیے رابط کریں ۔
0335 9988410
Rab Nawaz Khan

https://youtu.be/lGmPK0MCWU0
20/07/2020

https://youtu.be/lGmPK0MCWU0

Oman ministry official notification to passenger who leave Oman or want to enter to Oman via valid omani residency visa . They just simply email there scanne...

اسلام وعلیکم ! جن مسافر بھائیوں کا ویزا دوبئی کا ہوں ۔وہ دس 10 منٹس میں  متحدہ عرب امارت میں داخلہ approval حاصل کریں ۔ ...
02/07/2020

اسلام وعلیکم !
جن مسافر بھائیوں کا ویزا دوبئی کا ہوں ۔
وہ دس 10 منٹس میں متحدہ عرب امارت میں داخلہ approval حاصل کریں ۔
نوٹ : صرف دوبئ ویزا والے ۔
باقی جس کا ویزا ابوظبی ،العین ، شارجہ ،عجمان راسلحیمہ کا ہوں ان کی approval میں ٹائم لگتا ہے وہ بھی رجشرین کے لیے رابط کر سکتے ہیں ۔

ربنواز خان ۔
0335 9988410
WhatsApp

*اہم اطلاع*محترم ٹریڈ پارٹنرز ۔السلام علیکم !عمرہ سیزن (1442 هـ) 2020,21 ماہ اگست سے شروع ہو رہا ہے ۔ عالمی وبا کے پیش ن...
02/07/2020

*اہم اطلاع*
محترم ٹریڈ پارٹنرز ۔
السلام علیکم !
عمرہ سیزن (1442 هـ) 2020,21 ماہ اگست سے شروع ہو رہا ہے ۔ عالمی وبا کے پیش نظر اس بار پاکستانی حکومت 'سعودی حکومت نے متفقہ (ایس ،او ، پیز ) برائے عمرہ عازمین جاری کئے ہیں جن کے مطابق عمرہ ویزہ اپلائی کرنے سے پہلے COVID-19 کا نیگیٹو رپورٹ کا فراہم کرنا لازمی ہو گا ۔
رپورٹ ویزہ اپلائی کرنے سے زیادہ سے زیادہ 3 دن پرانا ہو ۔
ٹیسٹ رپورٹ صرف سعودی حکومت سے الحاق شدہ لیبارٹری کر سکے گی اور وہی قابل قبول ہو گی۔
عمرہ ویزہ 7 دن 15 دن اور 21 دن پر مشتمل ہو گا زیادہ سے زیادہ 21 دن قیام ہو گا ۔
ہوٹل کے کمرے میں 4 افراد سے زیادہ قیام نہ کر سکیں گے ۔
سال 2020 میں حج نہ ہونے کی وجہ سے عمرہ معترمین کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے جس کے لیے باقاعدہ کوٹہ سسٹم لاگو ہو گا ۔
شکریہ !

اسلام و علیکم !پاکستان نے اج رات 12بجے کے بعد تمام بیرون ملک پروازں کی اجازت دے دیں ہیں. فلائٹ اپریشن اج رات سے بحال ہو ...
29/05/2020

اسلام و علیکم !
پاکستان نے اج رات 12بجے کے بعد تمام بیرون ملک پروازں کی اجازت دے دیں ہیں.
فلائٹ اپریشن اج رات سے بحال ہو جائیگی.
تا ہم مقررا ملک کی SOPs کو تمام مسافروں نے فالوں کرنا ہوگا.
جو بھائی متحدا عرب امارت جانے کے خواہش مند ہو وہ UAE Entry Approval کے لیے اپنی رجسٹریشن وقت پر کروالیں بغیر approval کے UAE میں داخلہ ممنوع ہیں.
رجسٹریش کے لیے عماد ٹریولز تشریف لائیں .
یا نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر اور اے میل کے زریعے اپنے دستاویزات بھیج دیں.
نوٹ: ائیرلائن ٹیکٹس کے لیے بھی رابط کر سکتے ہیں.
Regards :
Rab Nawaz khan
0335 9988410

اسلام وعلیکم ! تمام متحدہ عرب امارت UAE مسافر بھائیوں کے لیے اچھی خبر ...متحدہ عرب امارت نے تمام اقامہ ہولڈر  ویزا والوں...
22/05/2020

اسلام وعلیکم !
تمام متحدہ عرب امارت UAE مسافر بھائیوں کے لیے اچھی خبر ...
متحدہ عرب امارت نے تمام اقامہ ہولڈر ویزا والوں کو جو اس وقت متحدہ عرب امارت سے باہر ہے یعنی پاکستان میں ہیں.
محفوظ طریقے سے واپس بلانے کا عمل شروع کیا ہے.
جو مسافر بھائی واپس جانا چاہتا ہے . وہ اپنا پاسپورٹ , امارت ائی ڈی , اقامہ کی کوفی یا پاسپورٹ پھر اقامہ لگا ہوا رجسٹریشن کے ساتھ لے ائیں .
درخواست منظور کرنے کے بعد اسلام اباد ایمبیسی متحدہ عرب امارت مسافر سے خود رابط کریں گی .
ٹیکٹ کی تاریخ اور واپسی کے دن کے لیے.

رجسٹریشن کے لیے عماد ٹریولز تشریف لائیں.
جو بھائی افس نہیں اسکتے وہ نیچھے واٹس ایپ یا اے میل کے زریعے اپنے ڈاکومنٹس بیھج سکتے ہیں .
رجشریشن فیس : ایک ہزار روپے.
0335 99 88 410
Rab Nawaz Khan

Address

Hangu
Thall
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dreaming world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dreaming world:

Share