Shaqi Sawand Marbal Works Tibba Sultan Pur

Shaqi Sawand Marbal Works Tibba Sultan Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaqi Sawand Marbal Works Tibba Sultan Pur, Business service, Saraiki Abad, Tibba Sultanpur.

اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کو پہچان دیں قبروں کے کتبے بنوائیں شاقی ساوند گرافکس سرائیکی آباد بالمقابل ممتاز آباد ٹبہ سلطان پ...
21/05/2026

اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کو پہچان دیں
قبروں کے کتبے بنوائیں
شاقی ساوند گرافکس
سرائیکی آباد بالمقابل ممتاز آباد ٹبہ سلطان پور

0302-4276275
0336-1769330

اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کو پہچان دیں قبروں کے کتبے بنوائیں شاقی ساوند گرافکس سرائیکی آباد بالمقابل ممتاز آباد ٹبہ سلطان پ...
21/05/2026

اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کو پہچان دیں
قبروں کے کتبے بنوائیں
شاقی ساوند گرافکس
سرائیکی آباد بالمقابل ممتاز آباد ٹبہ سلطان پور

0302-4276275
0336-1769330

اسلام علیکم سٻھورے سرائیکی بھراواں کوں ماں ٻولی دے عالمی ڈینہ دی مُبارک باد ہووے ہر زبان مٹھی ھےاڄ دے ݙیہاڑے سرائیکی قوم...
21/02/2024

اسلام علیکم سٻھورے سرائیکی بھراواں کوں ماں ٻولی دے عالمی ڈینہ دی مُبارک باد ہووے ہر زبان مٹھی ھے
اڄ دے ݙیہاڑے سرائیکی قوم کیتے پیغام:
سرائیکی قوم آپٹی ٻولی کوں کئی ٻئی زبان نال تبدیل ناکرے اپݨی ٻولی کوں اہمیت ݙیو اپݨی ٻولی نال پیار کرو اپݨی ٻولی کوں اپݨے ٻالاں کوں سیکھاؤں تے فخر محسوس کرو انشااللہ ھک ݙنہہ ساݙی ٻولی ساݙے سکولاں وچ پڑھائی ویسے تے اپݨا صوبہ وی ہوسے
جیوے سرائیکی جیوے سرائیکستان

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہم سب کے لئے خیر و برکت کا ذریعہ بنا...
23/03/2023

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہم سب کے لئے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے. آمین
🤲🌹❣️🌹
اشفاق خان ساوند

شاقی ساوند گرافکس ٹبہ سلطان پور خوشخطی سیکھئے کورسز
09/11/2022

شاقی ساوند گرافکس ٹبہ سلطان پور
خوشخطی سیکھئے کورسز

تحصیل میلسی کا مختصر تعارفمیلسی کا اسٹیشن 1929 میں بنایا گیااسٹیشن کے ساتھ ایک ڈسپنسری بھی بنائی گئی جسے بعد میں ریلوے ہ...
02/01/2021

تحصیل میلسی کا مختصر تعارف

میلسی کا اسٹیشن 1929 میں بنایا گیا
اسٹیشن کے ساتھ ایک ڈسپنسری بھی بنائی گئی جسے بعد میں ریلوے ہسپتال بنا دیا گیا.
۔
میلسی کا شمار ملتان کے قدیم ترین علاقوں میں ہوتا ہے جس کا نام مورخین کے مطابق ’ملہی‘ قوم کے نام سے اخذ کیا گیا ہے۔ ’ملہی‘ قوم ملتان میں رہتی تھی۔

320 قبل مسیح میں جب سکندرِ اعظم نے ملتان پر حملہ کیا تو ملہی قوم کے بہت سے لوگ دریائے ستلج کے شمال میں آ کر آباد ہو گئے جہاں مَلہی قوم کے رہنے کی وجہ سے میلسی کہلانے لگا۔
محمد بن قاسم نے 712ء میں ملتان پر حملہ کیا تو اس وقت میلسی بھی موجود تھا لیکن یہاں پرتھوری راج کی حکومت تھی۔ شہاب الدین غوری نے 1292ء میں پرتھوی راج چوہان کو شکست دی۔

اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں بننے والی ملک واہن اور جلہ جیم کی بادشاہی مسجد اور مزار خواجہ ابو بکر وراق کا مزار موجود ہیں۔

تقسیم سے پہلے میلسی کی آبادی تقریباً 20 ہزار نفوس پر مشتمل تھی جس میں 50 فیصد مسلمان، 30 فیصد ہندو اور 20 فیصد سکھ اور مسیحی آباد تھے۔

تحصیل کا درجہ
پہلی دفعہ میلسی کو تحصیل کا درجہ 1849ء میں ملا تب یہ ضلع ملتان کا حصہ تھی۔ 1935ء میں میلسی کو سب ڈویژن کا درجہ دیا گیا لیکن سات سال بعد 1942ء میں درجہ کم کر کے دوبارہ تحصیل بنا دیا گیا۔

قیام پاکستان 1947ء کے بعد بدستور ملتان کی ہی ایک تحصیل کا درجہ حاصل رہا۔
1976ء میں جب وہاڑی کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو میلسی کو وہاڑی کی تحصیل بنا دیا گیا۔ تحصیل میلسی کے دیہی علاقہ کو 38 یونین کونسلز اور شہری حلقہ کو میونسپل کمیٹی کے 12 وارڈز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

محلِ وقوع
تحصیل میلسی لاہور سے تقریباً 346 کلومیٹر مغرب، قدیم شہر ملتان سے 84 کلومیٹر جنوب اور وہاڑی سے 42 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔
میلسی کے جنوب میں کہروڑ پکا، مشرق میں حاصل پور، مغرب میں خانیوال، ملتان اور شمال میں وہاڑی شہر آباد ہے۔

آبادی
1998ء کی مردم شماری کے مطابق تحصیل میلسی کی کل آبادی سات لاکھ سے زائد ہے۔ ان میں 56 فیصد خواتین اور 44 فیصد مرد ہیں۔
میلسی میں 30 فیصد آبادی شہری علاقوں میں اور 70 فیصد آبادی دیہاتی علاقوں میں مقیم ہے۔

برادریاں🌹💞🇵🇰
میلسی میں مختلف برادریوں میں۔ سید ۔ساوند. بھٹہ. جھنڈیر۔ وینس۔ کھچی۔منیس۔ جٹ ۔ شیخ . بلوچ۔ سیال۔ جوئیہ۔ گجر۔ آہیر۔ سوہلے۔سنڈھل۔ گھلو۔ وڈ۔ آرائیں، مترو۔ راجپوت، بھٹی، پٹھان، سندھڑ۔ برادریوں کے لوگ آباد ہیں۔

سیاسی شخصیات🇵🇰🌹💞
تقسیم کے بعد ہجرت کرنے والوں میں کرنال سے یوسفزئی میلسی آ کر آباد ہوئے اور جلہ جیم میں رہائش پذیر ہو گئے۔ 1970ء میں ارشاد احمد خان یوسفزئی میلسی کے ایم این اے بنے۔ ممتاز خان کھچی۔ سعید احمد خان منیس۔ اورنگزیب خان کھچی۔ محمود حیات عرف ٹوچی خان۔نواب امین خان خاکوانی. نواب احسن خان خاکوانی. آصف سعید خان منیس۔جہانزیب خان کھچی۔ اظہر احمد خان یوسفزئی۔ نعیم خان بھابھہ۔ میاں ماجد نواز ارائیں۔علی رضا خان خاکوانی۔چوہدری غضنفر گھلو۔ عاصم سعید خان منیس شامل ہیں۔ اشفاق خان ساوند. نظام اللہ خان پاندہ. نصراللہ خان پاندہ. عباس خان پٹھان.

زراعت💞🇵🇰🌹
میلسی کا قابلِ کاشت رقبہ تقریباً چار لاکھ پانچ ہزار چار سو 83 ایکڑ ہے جہاں گندم، کپاس، گنا، دھان، مکئ۔پھول ۔ سبزیوں اور چارہ جات، تِل دار اجناس کے لیے اراضی زرخیز ہے۔مثالی کاشتکار سیٹھ عبدالغفور ساوند نمایاں ہیں.

کاٹن فیکٹریاں
میلسی میں ایک سو کے قریب کاٹن فیکٹریاں موجود تھیں ان میں اب صرف تقریباً 20 فیکٹریاں باقی ہیں۔
لوگوں کا روز گار جننگ فیکٹریوں میں کام کرنا تھا۔ فیکٹریاں بند ہونے کی وجہ سے زیادہ تر مزدور ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں مزدوری کے لیے منتقل ہو گئے ہیں۔

جھنڈیر لائبریری
میلسی کے موضع جھنڈیر میں بین الاقوامی جھنڈیر لائبریری کو ایشیاء کی ساتویں بڑی لائبریری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

میلسی سائفن
میلسی کی مشہور نہریں سندھنائی میلسی لنک کنال، ڈھمکی کینال، میلسی بہاول کنال، کرم برانچ کنال اور پاکپتن کنال ہیں۔
1962ء میں دریائے ستلج کے مقام پر سائفن تعمیر کیا گیا جہاں دریا اور نہر کے پانی کو الگ الگ گزارا جاتا ہے جو ایک تفریحی مقام کی حثیت رکھتا ہے۔

قدیم آبادیاں
میلسی کی قدیم آبادیوں میں نام شنکر پورہ، دھرمپورہ، مدینہ ٹاون، کچا کوٹ ہیں۔ بستی سحر۔ بنگال پورہ۔

اہم بازار
اہم بازاروں میں تحصیل بازار، پیپل بازار، فدہ بازار اور تھانہ بازار ہیں جبکہ جہاں ٹِلو پورہ (محلہ صدیقِ اکبر)، رسولپورہ، محمدی محلہ اور ریاض آباد شامل ہیں۔ٹبہ سلطانپور پرانا بازار شامل ہیں

سکولز
میلسی میں پہلا گورنمنٹ پرائمری سکول 1864ء میں بنایا گیا جسے 1890ء تک ہائی سکول کا درجہ مل گیا۔ تحصیل میلسی میں 596 سرکاری سکول موجود ہیں۔

کالجز
1976ء میں بوائز کالج، 1980ء میں لڑکیوں کا کالج بنایا گیا جنہیں 1995ء میں ڈگری کالج کا درجہ دے دیا گیا۔

نمایاں شخصیات🇵🇰🌹💞
لوک ورثے پر کام کرنے اور انٹر نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والے مشہور آرٹسٹ سعید احمد انجم کا تعلق بھی میلسی سے ہے۔موٹیوشنل اسپیکر اشفاق خان ساوندکا تعلق ٹبہ سلطان پور سے ہے.
انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹ احسن نواز جو انٹرنیشنل سائنس فیئر میں امریکہ میں دو بار پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں ان کا تعلق بھی میلسی سے ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے مشہور نعت خواں خورشید بیگ، مشہور شاعر عباس تابش کا تعلق بھی میلسی سے ہے۔

ہسپتال
میلسی کا تحصیل ہسپتال ڈسٹرکٹ بورڈ نے 1918ء میں ڈسپنسری کی صورت میں شروع کیا جسے 1932ء میں ہسپتال بنا کر یہاں میڈیکل آفیسر متعین کیے گئے اور 12 بستر کا وارڈ بنا دیا گیا بعدازاں مختلف ادوار میں اس کی اپ گریڈیشن ہوتی رہی پہلے 60 بیڈ کا ہسپتال بنا پھر ہسپتال کو 90 بیڈ کا ہسپتال بنا دیا گیا۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب 90 بیڈ کا جب اضافہ کیا گیا تو پُرانے 60 بیڈ والی عمارت کو بند کر دیا گیا۔

06/09/2020
تمام دوستوں اور بزرگوں کو عید الفطر مبارک ہو۔
24/05/2020

تمام دوستوں اور بزرگوں کو عید الفطر مبارک ہو۔

Address

Saraiki Abad
Tibba Sultanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaqi Sawand Marbal Works Tibba Sultan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share