Wahab Iqbal Official

Wahab Iqbal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahab Iqbal Official, Business Center, Timurgara.

کراچی کے دل میں واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر،جہاں روزانہ ہزاروں چہرے، دعائیں، محنت اور امیدیں آتی جاتی ہیں حالیہ دنوں کے اف...
21/01/2026

کراچی کے دل میں واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر،
جہاں روزانہ ہزاروں چہرے، دعائیں، محنت اور امیدیں آتی جاتی ہیں
حالیہ دنوں کے افسوسناک حالات نے ہمیں یہ یاد دلایا ہے کہ
زندگی اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے
اور ایک لمحے میں حالات بدل سکتے ہیں 🔄
🤲 اللہ تعالیٰ
متاثرہ افراد کی حفاظت فرمائے
زخمیوں کو مکمل شفا عطا کرے
اور ہر اس دل کو سکون دے جو اس آزمائش سے گزر رہا ہے
آمین یا رب العالمین
🏙️
🤲
🚨

10/01/2026

خدايه پښتون وطن ته خیر کړې
چې په ډاډه زړه په ورشو کښې ګډه شمه
🏳️🕊️
وطن کی دی اللہ امن راولی

12/12/2025

اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ صحیح وقت پر آپ کے لیے صحیح دروازہ ضرور کھولے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

13/11/2025

*انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے*🥹
*ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں*💯😊

10/11/2025

جو ہر حال میں خوش رہنا سیکھ لیں ،انہیں زندگی تنگ کرنا چھوڑ دیتی ہے۔🥀🧡

سوڈان میں تاریخ کے بدترین خون ریزی میں ایک ہی دن میں بیس ہزار لوگوں کا قتلِ عام کیا گیا ہے۔ ایسی نسل کشی، فسادات آج کی ت...
01/11/2025

سوڈان میں تاریخ کے بدترین خون ریزی میں ایک ہی دن میں بیس ہزار لوگوں کا قتلِ عام کیا گیا ہے۔
ایسی نسل کشی، فسادات آج کی تاریخ میں کسی ملک یا قوم نے نہیں دیکھے ہوں گے۔
دنیا جتنی بھی ماڈرن ہو جائے یا انسانی حقوق کی بات کرے دنیا کے کسی نا کسی کونے میں انسانیت اپنی بدترین شکل میں موجود رہتی ہے اور ایسے لگتا ہے کہ قیامت تک رہے گی۔💔😢

23/09/2025

🥹خوب خندا په بیغمئ کیګې

20/09/2025

غصہ انسان کو کمزور
_اور صبر انسان کو مضبوط بنا دیتا ہے

Address

Timurgara
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Iqbal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share