CHAk No 359 new ABadi T T SINGH

CHAk No 359 new ABadi T T SINGH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CHAk No 359 new ABadi T T SINGH, Business service, Toba Tek Singh.

23/11/2019
گاوں میں بارش کا امکان
29/09/2019

گاوں میں بارش کا امکان

تیرا ساڈا کیڑا جوڑ کملیا  ♥️♥️     تو ممّی ڈیڈی آسّاں پنڈاں والے
18/09/2019

تیرا ساڈا کیڑا جوڑ کملیا ♥️♥️

تو ممّی ڈیڈی آسّاں پنڈاں والے

سوہنے پنڈ پنجاب دے... ❤کس کس کبوتر پیارے لگتے ہیں🕊🕊🕊🕊
17/09/2019

سوہنے پنڈ پنجاب دے... ❤
کس کس کبوتر پیارے لگتے ہیں🕊🕊🕊🕊

سوہنئے ماحول پنجاب دے
17/09/2019

سوہنئے ماحول پنجاب دے

*کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے سنگ مرمر پر اکثر لوگوں کو میں نےپھسلتے دیکھا ہے
15/09/2019

*کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے سنگ مرمر پر اکثر لوگوں کو میں نےپھسلتے دیکھا ہے

مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔یہ ہمیشہ پرانے زمانے میں زندہ رہتی ہیں، انہیں لگتاہے کہ ان کی اولاد دنیا کی معصوم ترین اولاد ہے...
15/09/2019

مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔
یہ ہمیشہ پرانے زمانے میں زندہ رہتی ہیں، انہیں لگتاہے کہ ان کی اولاد دنیا کی معصوم ترین اولاد ہے۔
انہیں ہر وقت یہ خطرہ رہتا ہے کہ ان کا بچہ ہمیشہ بچہ ہی رہے گا اور دنیا کی چالاکیوں سے ناواقف رہے گا۔
یہ دنیا کے ہر مسئلے کا حل دعاؤں کو قرار دیتی ہیں اور حیرت انگیز طور پران کی دعائیں رنگ بھی لے آتی ہیں۔
ان کی اکثریت موبائل فون استعمال کرنا نہیں جانتی،
بڑی بڑی باتیں نہیں اتی
سادہ زندگی گذارتی ہے،
کسی بھی بات کو سچ سمجھ لیتی ہے،
بڑی جلدی گھبرا جاتی ہے،
چھوٹی چھوٹی باتوں پر سہم جاتی ہے،
لڑائی سے گھبراتی ہے۔
ہم میں سے شائد کسی کو نہ پتا ہو کہ ہماری ماں کون سا کھانا بہت شوق سے کھاتی ہے؟ اس کی پسند کیا ہے؟
ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ ماں کو کس رنگ کا سوٹ پسند ہے،
پسندیدہ سویٹ ڈش کون سی ہے ؟
آپ نے کبھی اپنی ماں کو کسی چیز کے لیے للچاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا،
ہم میں سے اکثریت کا تعلق غریب خاندانوں سے ہے،
یاد کیجئے اپنے بچپن کے وہ دن جب آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور ماں ہمیشہ ہانڈی پونچھ پونچھ کر پیٹ بھرتی تھی۔
ہم میں سے کتنے لوگوں کو یاد ہے کہ ان کی ماں کو جب بے وقت بھوک لگتی ہے تو وہ کیا کھاتی ہے؟
کیا آپ نے کبھی اِس پرانی ماں کو برگر یا پیزے کے لیے مچلتے دیکھا ہے؟
اسے جو بھی دے دیا جائے یہ صبر شکر کرکے کھا لیتی ہے،
یہ سخت بیمار بھی ہو تو اسے بچوں کی فکر کھائے جاتی ہے،
یہ ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے،
یہ اتنی سادہ ہوتی ہے کہ اپنے جہیز کی چیزیں بھی یہ سوچ کر پیٹی میں رکھ دیتی ہے کہ بیٹی کے کام آئیں گی۔
ہمیں ایسا ہی لگتاہے جیسے ہماری ماں بس شروع سے ہی ایسی تھی،
نہیں۔۔۔
یہ ماں بھی کبھی نوجوان تھی،
اس کی بھی کچھ خواہشیں ،
کچھ امنگیں تھیں،
لیکن ماں بنتے ہی اس نے اپنے سارے جذبے، سارے شوق دفن کر لیے اور صرف اولاد کی ھی ہوکر رہ گئی۔
اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھیں ۔
آمین ۔۔۔۔۔۔ماں تجھے سلام

کنجوسی نہ کریں. لائک کیجئے شئر کیجئے.اگر کوئی رائے دینا چاھیں تو مجھے مسج کیجئے
15/09/2019

کنجوسی نہ کریں. لائک کیجئے شئر کیجئے.
اگر کوئی رائے دینا چاھیں تو مجھے مسج کیجئے

15/09/2019
ساڈے سوہنے پنجاب دے سوہنے رنگ
14/09/2019

ساڈے سوہنے پنجاب دے سوہنے رنگ

ڈیرہ نمبراں دا
12/09/2019

ڈیرہ نمبراں دا

یار بازاراں وچ نہیں لھبدےمُل خریدیاں یار نہیں لھبدے
12/09/2019

یار بازاراں وچ نہیں لھبدے
مُل خریدیاں یار نہیں لھبدے

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923477876755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAk No 359 new ABadi T T SINGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share