Kashif malik

12/04/2026
ہمیشہ اُن محفلوں سے باغی رہوجہاں عزت کردار سے نہیں،بلکہ چاپلوسی سے بانٹی جاتی ہو۔وہ احترام، احترام نہیں ہوتاجو سچ بولنے ...
12/04/2026

ہمیشہ اُن محفلوں سے باغی رہو
جہاں عزت کردار سے نہیں،
بلکہ چاپلوسی سے بانٹی جاتی ہو۔

وہ احترام، احترام نہیں ہوتا
جو سچ بولنے والوں سے چھین کر
خوشامدی لوگوں کو دے دیا جائے۔

اپنی خودداری کو کبھی
کسی کے قدموں میں مت رکھنا،
کیونکہ جھک کر ملنے والی عزت
اکثر انسان کا قد چھوٹا کر دیتی ہے۔

باغی رہو اُن رسموں کے خلاف
جہاں وفاداری نہیں،
صرف مفاد پرستی کو سراہا جاتا ہو۔

اصل وقار وہی ہے
جو ضمیر کے ساتھ کھڑا رہے،
چاہے محفل میں تنہا ہی کیوں نہ ہونا پڑے۔

26/02/2026
26/02/2026
20/02/2026

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share