کبوتر بازی کی دنیا

کبوتر بازی کی دنیا pet store

Best of luck
19/11/2024

Best of luck

30/05/2024

جیٹھ2024 کبوتر بازی کے لئے اک یادگار جیٹھ

26/02/2024

حسد کا کوئی فائدہ نہيں بلندياں اللّٰه تعالیٰ کی ذات ديتی ہے

21/11/2023

Bahrain shoq

19/11/2023

کبوتروں کے لیے مٹی!!
اجزاء ! چونا 10 روپے کا ، 2 پرانی اینٹیں یہ استعمال شدہ تندور کی مٹی ،، ہلدی 20 روپے کی ۔ زیرہ 30 روپے کا۔ ، اجوائن 30 روپے کی ،، کالی مرچ پاؤڈر 30 روپے کی ،، 20 روپے کی کوٹی ہوئی سرخ مرچ ،، 10 روپے کا کالا نمک ۔ ادرک پاؤڈر چھوٹا ڈبہ۔ لہسن پاؤڈر چھوٹا ڈبہ۔۔۔۔۔

بنانے کا طریقہ!!
چونا 3 دن پانی میں بھگو کر رکھیں اس کے بعد پانی گرا کر چونا خشک ہونے دیں ۔ جب خشک ہو جائے تب پاؤڈر بنا کر اس میں ہلدی ، زیرہ ، اجوائن ، کالا نمک ، کالی مرچ ، سرخ مرچ ، ادرک ، لہسن ان سب چیزوں کو مکس کرلیں ایک اچھا کیلشیم اور ہاضمے دار مٹی تیار ہیں ۔۔۔

طریقہ استعمال !!
ہفتے میں دو سے تین دفعہ کبوتروں کو تھوڑی تھوڑی کر کے ڈالیں ۔۔۔
انشاء اللہ کبوتر تندروست رہے گے کیلشیم اور ہاضمے ٹھیک رہے گا کبوتر ٹھنڈ محسوس نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔

Everyone

اچھے کبوتر رکھنے کا دعویدار جب پروازی نسخہ استعمال یا تلاش کرے تو اس کے اچھے کبوتر رکھنے کا دعویٰ غلط ہے اور یہ ایک کڑوا...
01/10/2023

اچھے کبوتر رکھنے کا دعویدار جب پروازی نسخہ استعمال یا تلاش کرے تو اس کے اچھے کبوتر رکھنے کا دعویٰ غلط ہے اور یہ ایک کڑوا سچ ہے🥺

09/09/2023

اگر آپ مضبوط ہونا چاہتے ہیں تو اکیلے تن تنہا لڑنا سیکھیں

04/09/2023

کھڈے کے چمپیین بننے سے لاکھ گنا اچھا ہے میدان میں بندا ہار جائے

13/08/2023

اسلام علیکم تمام شوقین بھائیوں کو یہ کبوتری اس سیزن ضائع ہو گئی لوکیشن ٹوبہ گوجرہ کھیدروالا اور رجانہ ان آریاز کے درمیان
براۓمہربانی واپس کر کے اچھے شوقین ہونے کا ثبوت دیں مادی کو چار مہریں لگی ہوئی ہیں
Everyone

08/08/2023

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے🖤

07/08/2023

Banka patha

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کبوتر بازی کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کبوتر بازی کی دنیا:

Share

Category