The Creative Leathers

The Creative Leathers Welcome to Review and Adventure Hub!

Join me as I explore the world of exciting unboxings, in-depth reviews of my online and offline purchases, and unforgettable travel adventures.

07/06/2025

*🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙*
May Allah accept your sacrifices, forgive your sins, and fill your life with peace, happiness, and endless barakah.
I pray your home is always full of joy, your heart with strong faith, and your life with success and blessings.
*Stay blessed always. Eid ul Adha Mubarak! 🤲🐐❤️*

Alhamdulillah! Our brave forces have once again made us proud. *5 enemy jets* and *1 drone* destroyed – a powerful respo...
06/05/2025

Alhamdulillah!
Our brave forces have once again made us proud. *5 enemy jets* and *1 drone* destroyed – a powerful response by our defenders!

Salute to Pak Army, Air Force, Navy, and all Mujahideen– who stood fearlessly and retaliated with strength at multiple points.

May Allah SWT continue to protect Pakistan and bless our people with safety, unity, and honor.

✨ *Pakistan Zindabad!*
✨ *Allahu Akbar!*
✨ *Long live Pakistan, Long live Islam!*

میری جانب سے تمام اہل وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو تمام مسائل و پریشانی سے نجات عطا ...
14/08/2024

میری جانب سے تمام اہل وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو تمام مسائل و پریشانی سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اس کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تمام توانائیاں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور وطن دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔
آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد


#پاکستان

In a world often defined by rivalry, your words illuminate the true essence of humanity—love and unity. By embracing eac...
09/08/2024

In a world often defined by rivalry, your words illuminate the true essence of humanity—love and unity. By embracing each other's victories as your own, you show us that family extends beyond borders and medals. Thank you for your warmth and for inspiring us all to celebrate and uplift one another with open hearts. ❤️"

ایک دن باقی ہے عید الاضحی کو اور اکثر لوگ قربانی کی سعادت حاصل کریں گے ...میں جس نقطے کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہو وہ یہ ہ...
16/06/2024

ایک دن باقی ہے عید الاضحی کو اور اکثر لوگ قربانی کی سعادت حاصل کریں گے ...
میں جس نقطے کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہو وہ یہ ہے کہ
قربانی سنت ابراہیمی کی یاد میں منائی جاتی ہے، اس قربانی کی یاد میں جس میں ایک فرزند نے حکم ربانی کی خاطر اپنا سر چھری کے نیچے رکھ دیا۔ اس قربانی کی یاد میں جس میں ایک باپ نے اللہ کے حکم پر اسی سال کی عمر میں ملنے والی اولاد کو قربان کرنے کا ارادہ کر لیا تھا، اسی قربانی کی یاد میں ہم اپنے مال کو قربان کرتے ہیں جس میں ایک ماں نے اپنے لخت جگر کو بارگارہ رب العزت میں فدا کرنے کا فرمان جاری کردیا، ایک لمحے کو سوچیے کہ جب شیطان حضرت ہاجرہ کے پاس آیا اور کہا کہ تمھارا شوہر حکم ربی پر اپنے بیٹے کو قربان کو کر رہا ہے۔ جی ہاں اسی ہاجرہؑ کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے پیاسے بیٹے کی خاطر صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے ساتھ چکر لگائے۔
عرب کی تپتی ریت میں بے آب و گیا پہاڑیوں سے اپنے بیٹے کی پیاس بجھانے کیلئے باربار ایک نئی امید کے ساتھ چکر لگائے۔ اسی ماں کو کہا جاتا ہے کہ روکو اپنے شوہر کو بیٹے کی قربانی کرنے سے لیکن وہ ماں جس نے بیٹے کی ایڑیاں رگڑنے سے پیدا ہونے والے پانی کے چشمے جیسا اپنے رب کا معجزہ دیکھا ہو، اسے بہکانے کی کوشش کی گئی، لیکن مجال ہے کہ ان کے پایہ استقامت میں ذرا بھی لغزش آئی ہو۔
قربانی کے وقت حضرت ابراہیم اپنے بیٹے سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ بیٹا تمھیں اللہ رب العزت نے قربان کرنے کا فرمان جاری کیا، لیکن پسر ابراہیم کو سلام ہے کہ جو جوابا فرماتے ہیں، ابا جان! اگر میری قربانی حکم الٰہی ہے تو اس کے بجا لانے میں تاخیر نہ کریں، بلکہ آپ مجھے ذبح کرتے وقت اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لیں، کہیں ایسا نہ ہوجائے کہ چھری چلاتے ہوئے شفقت پدری حکم ربی پر بازی لے جائے اور آپ کے ہاتھ رک جائیں۔ قصہ مختصر خلیل اللہ نے اللہ کے فرمان پر بارہا چھری چلائی مگر وہ چل نہ سکی، پھر جنت سے جبرائیل مینڈھا لے کر حاضر ہوگئے، جو اسماعیل کی جگہ قربان کیا گیا، لیکن بدقسمتی کیساتھ ہم نے جانور کی قربانی کو تو زندہ رکھا ہوا ہے لیکن اس وقت باپ اور بیٹے کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اسے ہم بھول بیٹھے ہیں۔

سنت ابراہیمی کے تقاضوں کو عملی جامہ پہنانے کی بجائے ہم نے معروضات کو اپنا اُوڑھنا بچھونا بنا لیا ہے۔ ہماری ترجیحات محض نمود و نمائش سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ خاندان، برادری اور محلے میں اپنی ناک اونچی رکھنے کیلئے مہنگے سے مہنگا جانور خریدنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ابتدائی طور پر ہمارا خیال ہوتا ہے کہ ہم قربانی سے دو دن قبل جانور لے آئیں اور اسے سارے محل میں کیٹ واک کرائیں۔ قربانی کے دن خوب تشہیر کرتے ہیں، قصائیوں کی آو بھگت سے فراغت کے بعد ”ڈیپ فریزر“ کو خوب بھرتے ہیں اور ہڈیاں غریبوں میں تقسیم کرکے فرض ادا کرتے ہیں جبکہ ضرورت مندوں پر بھی احسان عظیم کرتے ہیں.
مختلف اداروں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 27 فیصد شہریوں کو صرف عید پر ہی گوشت نصیب ہوتا ہے جبکہ عید الاضحی پر پاکستان بھر کے 37 فیصد زیادہ گوشت کھانے کے باعث معالج سے رجوع کرتے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق ایک نارمل انسان ایک دن میں 250 گرام تک گوشت کھا سکتا ہے، لیکن ہم خوش خوراکی میں دنیا بھر میں مشہور ہیں اور ایک دن میں ایک ہزار گرام سے کم گوشت کھانا ہماری توہین سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح فریز کیا گیا گوشت بھی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے.

آئیے، اس عید پر عہد کریں کہ اب کی بار گوشت فریزر پر رکھنے کی بجائے ان غریبوں تک پہنچائیں گے جنہیں سال میں ایک بار گوشت نصیب ہوتا ہے۔ انہیں جانوروں کی اوجڑی دینے کی بجائے ران ان کے سامنے رکھیں گے، گھر میں مختلف پکوان تیار کرتے ہوئے اس گھر کا بھی خیال کریں گے جس گھر میں ہمارے پکوان کی سوندھی سوندھی خوشبو تکلیف کا باعث بنتی ہے، آئیں آج سنت ابراہیمی کو تازہ کریں اور حضرت اسماعیل ؑ کے اطاعت گزاری کے مشن کو فروغ دیں.

پھر سے درخواست ہے خدا را عید پر غریبوں کا خصوصی خیال رکھا جائے قربانی کرنے کے بعد سب سے پہلے غریبوں کے گھر گوشت بھیجے تاکہ غریب کے بچے بھی ایک وقت کا کھانا گوشت سے کھالیں.
آخر میں اللہ رب العزت سے دعا گو ہو کہ اللہ تعالی سب کی قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماۓ..








رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نا پسندیدہ چیزوں پر صبر کرنے میں بڑی خیر ہے اور مدد صبر کیساتھ، کشادگی تنگی کے سا...
25/05/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
نا پسندیدہ چیزوں پر صبر کرنے میں بڑی خیر ہے اور مدد صبر کیساتھ، کشادگی تنگی کے ساتھ اور آسانی مشکل کے ساتھ ہوتی ہے۔
مسند احمد :192
, , , , , ,

May Allah shower every Muslim with his unconditional blessings. May Allah always let our hearts and psyches ready for th...
24/05/2024

May Allah shower every Muslim with his unconditional blessings. May Allah always let our hearts and psyches ready for the supplication of Him and keep us grateful for all His favors.

Jumma Mubarak!
جمعہ مبارک





اے میرے رب! مجھے حکمت عطاء فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے۔سورہ الشعراء ۸۳
11/05/2024

اے میرے رب! مجھے حکمت عطاء فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے۔
سورہ الشعراء ۸۳




Dua For Parents
10/05/2024

Dua For Parents





اے اللہ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجحے میرے نفس کی براءی سے بچا۔آمین یا رب العالمین
09/05/2024

اے اللہ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجحے میرے نفس کی براءی سے بچا۔
آمین یا رب العالمین




Address

Islamabad

Telephone

+923365111125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Creative Leathers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Creative Leathers:

Share