13/08/2026
یومِ آزادی مبارک!
یہ وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں،
یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، دعاؤں اور خوابوں کی تعبیر ہے۔ 💚
آئیے اس آزادی کے دن عہد کریں کہ
ہم اپنے پاکستان کو اتحاد، ایمان اور ترقی کے راستے پر مزید مضبوط بنائیں گے۔ ✨
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔ 🇵🇰💚
14 اگست مبارک!
پاکستان زندہ باد!