24/01/2024
📣📣📣📣خوشخبری!خوشخبری!خوشخبری!
ان درزی/ٹیلر اور میٹرک پاس بھائیوں کیلیے جنہوں نے میٹرک پاس کیا ہو، یا کوی ڈپلومہ کیا ہو لیکن مجبوری کی وجہ سے سکول چھوڑ دیا ہو،اور ابھی اس مہنگایی کے دور میں گھر کے خرچے پورے نہیں کر سکتے ،
ہم ان کیلیے لائے ہیں۔3 سال کا ڈپلومہ کورسز۔سکالرشپ کیساتھ۔ جس میں ہر سیمسٹر میں 2 مہینے یونیورسٹی میں کلاسز ہونگے اور 4مہینے گارمنٹس فیکٹری میں کام کرناہوگا۔
تنخواہ کام کے حساب سے دیا جائیگا۔
کم سے کم تنخواہ جو بالکل نیا ہو:2500 چائینیز یوآن یا 1 لاکھ روپیہ۔ جو کام سیکھنے کے بعد 5000 چائنیز یوان یا 2 لاکھ روپیوں تک یا اس سے بھی زیادہ بڑھ سکتا ھے۔
3 سال ڈپلومہ کے بعد سٹوڈنٹس 2 سالہ بیچلر کورسز میں بھی فل سکالرشپ میں ایڈمشن لے سکتے ہیں۔ جس میں ماہانہ تنخواہ ڈپلومے سےبھی زیادہ ہوگا۔
کورسز:-ای-کامرس-فیشن ڈیزائننگ اور چائینیز لینگونج اینڈ لٹریچر ہیں۔ جس میں سے کوئی بھی اپنی مرضی سے کسی بھی کورس کو سیلکٹ کر سکتا ہے۔
نوٹ:30 سٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے بعد کلاس سٹارٹ ہوگا۔