National Movement Pakistan

National Movement Pakistan NMP believes that real change will only come when leadership rises from the people— especially those who understand the struggles of everyday life.
(1)

It is committed to breaking traditional power structures and building a future based on justice & equality.

محترم عمر بابر مغل صاحب کو صدر نیشنل موومنٹ پاکستان اقبال ٹاؤن لاہور منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
16/08/2026

محترم عمر بابر مغل صاحب کو صدر نیشنل موومنٹ پاکستان اقبال ٹاؤن لاہور منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک نیشنل موومنٹ پاکستان ضلع گجرات کے زمہ داران جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں...
14/08/2026

تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
نیشنل موومنٹ پاکستان ضلع گجرات کے زمہ داران
جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں ۔




تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک  تقریب میں نیشنل موومنٹ پاکستان کے مرکزی ذمہ داران، پارٹی ہیڈ محترم عاصم انقلابی،...
14/08/2026

تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک

تقریب میں نیشنل موومنٹ پاکستان کے مرکزی ذمہ داران، پارٹی ہیڈ محترم عاصم انقلابی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات محترم مہر صہیب خالد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترم قمر بھٹی ایڈووکیٹ، آرگنائزر محترم اسد اقبال ڈھکو، کوآرڈینیٹر اقلیتی امور محترم عدنان ویلسن جوزف جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں ۔



نیشنل موومنٹ پاکستان کی طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک
14/08/2026

نیشنل موومنٹ پاکستان کی طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک



محترم کمیل بھٹی صاحب کو کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ملتان زون منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
13/08/2026

محترم کمیل بھٹی صاحب کو کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ملتان زون منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


قومی اقلیتی دن | 11 اگستپاکستان صرف اکثریت کا نہیں، ہر پاکستانی کا وطن ہے۔قومی اقلیتی دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے...
12/08/2026

قومی اقلیتی دن | 11 اگست

پاکستان صرف اکثریت کا نہیں، ہر پاکستانی کا وطن ہے۔

قومی اقلیتی دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اس تاریخی تصور کی یاد دلاتا ہے کہ ریاست میں ہر شہری کو بلاامتیاز مذہب، عقیدہ اور شناخت مساوی حقوق، آزادی اور تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادریوں نے تعلیم، صحت، دفاع، عدلیہ، تجارت، فنون اور سماجی خدمت سمیت ہر شعبے میں قابلِ قدر کردار ادا کیا ہے۔

آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم ایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں ہر شہری کو عزت، مساوات، مذہبی آزادی، جان و مال کا تحفظ اور ترقی کے برابر مواقع حاصل ہوں۔

ایک پاکستان، ایک قوم، مساوی حقوق، مشترکہ مستقبل۔

تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک   ⏰5:30 Pm🗓️13th August 2026📍 Executive Club Islamabad Organized By:
11/08/2026

تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک


⏰5:30 Pm
🗓️13th August 2026
📍 Executive Club Islamabad
Organized By:

نیشنل موومنٹ پاکستان نے میاں بلال وحید کو ضلع لاہور کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، لاہور سے شامل ہونے والے تمام دوست بلال ...
11/08/2026

نیشنل موومنٹ پاکستان نے میاں بلال وحید کو ضلع لاہور کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، لاہور سے شامل ہونے والے تمام دوست بلال وحید صاحب سے رابطہ کریں

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Movement Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Movement Pakistan:

Shortcuts

Share