Urdu Dawah Clips

Urdu Dawah Clips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Dawah Clips, Riyadh, Riyadh.
(749)

A unique Dawah platform on social networking sites where Arabic Dawa's clips are translated in Urdu and English languages
منفرد پلیٹ فارم جہاں حرمین شریفین كے خطبات اور معتبر عرب علماء كے بیانات اردو انگلش میں ترجمہ كیا جاتا ہے۔ A unique Dawah platform on social networking sites where Arabic Dawa's clips are translated in Urdu and English languages
منصة تعليمية تهتم بترجمة الدروس و المحاضرات إلى اللغة الأردية و الإنجليزية.

11/06/2026

اسلامی ملک میں اگر 18 سال کی عمر میں بیٹے کی شادی کرا دیتے ہیں تو:
باپ بھی جیل جائیگا
نکاح خواں کو بھی جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔
ہے اسلامی ملک۔۔۔ وہ بھی قلعہ!

09/06/2026

اللہ كے علاوہ مخلوق كو پكارنے كی قسمیں || الشيخ فيصل العتيبي

01/06/2026

فوت شدہ والدین كیساتھ بھلائی كی ایك شكل || الشيخ عاصم عبد الله القريوتي

29/05/2026

فخر و غرور تکبر کے وبال سے بچو || الشیخ صالح الحمید

29/05/2026

کسی بھی شخصیت کا مقام اور اس کی عزت احترام اپنی جگہ اور یہ بھی خوشی کی بات ہے کہ وہ دین اور عبادات کی طرف متوجہ ہو۔ تاہم اسلام کی خوبصورتی یہی ہے کہ اس میں ہر انسان اللہ کے حکم اور شعائر دین کے سامنے برابر ہے۔
اگر کسی معروف شخصیت سے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کوئی ایسی بات صادر ہو جائے جو دینی شعائر کے ادب کے خلاف محسوس ہو تو ادب حکمت اور خیرخواہی کے ساتھ اس کی اصلاح کرنا ہی درست طرزِ عمل ہے۔
اسلام کسی فرد یا شہرت کا محتاج نہیں بلکہ ہماری عزت اور کامیابی اسلام سے وابستہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ، شعائر اسلام کا ادب اور اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

27/05/2026

آپ کے ہاں خطبہ کا دورانیہ کتنا تھا اور خطیب صاحب نے کونسے نکات پر روشنی ڈالی؟

27/05/2026

عید کے دن قبرستان كی زیارت کا حکم || الشيخ سعد الخثلان

26/05/2026

توحید کا عملی اقرار ہی آخرت کی تیاری ہے || الشيخ على عبدالرحمن الحذيفی /خطبہ عرفہ

26/05/2026

اے اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما اور ہمیں ان خوش نصیب بندوں میں شامل فرما جنہیں تو آج کے اس بابرکت دن جہنم سے آزادی عطا فرماتا ہے۔

Address

Riyadh
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Dawah Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Dawah Clips:

Share