Al Shifa Products

Al Shifa Products 1. Honey
2. Dates

11/12/2024
14/10/2024

ایک عورت نے سبزی والے سے کہا، 50 روپے کے لیموں دے دیں۔
ساتھ کھڑے شخص نے کہا، بہن نہ لو۔۔۔ کل میں 200 کے لے کر گیا تھا، سارے کھٹے نکلے ۔
مزے کی بات یہ تھی کہ وہ عورت لیموں لیے بغیر ہی چلی گئی
۔۔۔۔۔۔۔
ایسے ہی لوگ ہوتے جو کہہ رہے ہوتے کہ
جو جم جائے وہ شہد خالص ہی نہیں۔
اور حیرت والی بات یہ ہوتی ہے کہ لوگ اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں۔ پھرگرم کیا ہوا یا کیمیکل ملا شہد خریدتے جو شہد کو جمنے سے روکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عدنان نیازی

18/02/2024

Cash on delivery 🚚 all over Pakistan

19/01/2024

🔶 پہلے شہد/دیسی گھی منگوائیں چیک کرنے کے بعد پیمنٹ دیں🔶
شہد/ دیسی گھی منگوانے کیلئے آپ نے اپنا نام، موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس اور جتنا شہد/دیسی گھی چاہئے وہ ہمیں واٹس اپ مسج یا مسنجر یا کال کے ذرئعے بتا دیں۔ پارسل کورئر کے ذرئعے اپکے پاس 2-4 دن میں پہنچ جائگا۔
دونوں صورتوں میں آپ پیسے دینے سے پہلے شہد/ دیسی گھی کو خود چیک کر سکتے ہیں اور مطمئن ہونے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔نہیں مطمئن ہوئے تو بغیر کسی چارجز کے واپس کردے۔
یہاں سے ہم پورے پاکستان میں پارسل بھیجتے ہیں۔
🔶آرڈر کرنے کیلئے آپنا نام،نمبر،ایڈریس بھیج سکتے ہیں۔
آرڈر کرنے کے 2-3 دن میں پارسل اپکے گھر بذریعہ کوریئر سے پہنچ جائگا۔
🔶ادائگی پارسل ملنے کے بعد مطمئن ہوکر کرے۔ کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔
واٹس اپ لنک پر کلک کرکے ڈائریکٹ واٹس اپ پر آرڈر کریں:
https://wa.me/message/OPPNQLFQP26DJ1
Order on call: 03007152440
🔶 خریدی ہوئی چیز اگر واپس کرنا ہو؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر
بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔
الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا ہماری پروڈکٹ میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد / دیسی گھی کی %100 اصلیت کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
🔸اس شہد کو اپ کسی بھی قسم کی دوا بنانے کے عمل میں استعمال کر سکتے ہیں۔

15/11/2023

خالص شہد 🍯

15/11/2023

17/02/2023

ابھی آرڈر کریں اور پورے پاکستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کریں ہماری پروڈکٹس خالص دیسی گھی، جنگلی شہد 🍯، زعفران ، زیتون آئل ، سلاجیت ۔
پیسے دینے سے پہلے پارسل کو کھول کر چیک کرنے کی اجازت ہے۔ نہ پسند آنے کی صورت میں بنا پیسے دیے قابل واپسی ہے۔
Order Now
👇👇👇
https://wa.me/c/923007152440

Address

SHARQI COLONY N-BLOCK VEHARI
Vehari
61100

Telephone

+923007152440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Shifa Products:

Share