Ch Imtiaz Ahmed Sons

Ch Imtiaz Ahmed Sons Sales & Purchase Center for Wheat, Corn, Cottons, Rice and Others Seasonal Crops related to Farmers(Kissan).

Pestiside & Crops growthing related items are also available.

20/03/2026

Eid ul Fitar Mubarak to all Muslims.





*غلہ منڈی سمندری*گندم مارکیٹ=3920-3980مونجی 1509=5700-6025مکئی مارکیٹ=2700-3500باجرہ مارکیٹ=3280-3360تل سفید مال=9200-97...
21/02/2026

*غلہ منڈی سمندری*

گندم مارکیٹ=3920-3980

مونجی 1509=5700-6025

مکئی مارکیٹ=2700-3500

باجرہ مارکیٹ=3280-3360

تل سفید مال=9200-9700

تل نارمل مال=8000-8700

سرسوں=7000-7400

پیلی سرسوں7500-8200

لال جوار=8200-8900

جنتر اچھے مال=7200
https://whatsapp.com/channel/0029VbBc7YhHbFVAMdm4Iw15

چوہدری امتیاز احمد سنز کی جانب سے آمد رمضان مبارک ہو۔
18/02/2026

چوہدری امتیاز احمد سنز کی جانب سے آمد رمضان مبارک ہو۔



بســـــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ رَّحِيمالسَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهصبح بخیر سب دوست ایک بار د...
28/01/2026

بســـــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ رَّحِيم

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر سب دوست ایک بار درود ابراہیم لازمی پڑھ لیں اللہ پاک ہم سب سے راضی ہوں آمیـــــــــــن یارب العالمیــن🤲

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

الله پاک ہم سب کے گھر والوں کا نگہبان و مددگار ہو اللہ پاک ہمیں کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھے اور دونوں جہانوں میں عافیت عطا فرماۓ۔ آمیـــــــــــن یارب العالمیــن 🤲 الله پاک ہم سب کو ارض و سماء کی تمام آفات وبلاؤں سےجن وشیطان کے شر سے محفوظ رکهےاور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے آمیـــــــــــن یارب العالمیــن 🤲 اللہ پاک ہم سب کو همیشہ کی خوشی،تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ. آمیـــــــــــن یارب العالمیــن 🤲 اللہ پاک ہم سب کو استغفار کی توفیق دے اور دعاؤں کو قبول فرمائے آمیـــــــــــن یارب العالمیــن 🤲

*چوہدری امتیاز احمد سنز*

*اللہ تعالی ہمارے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین*🤲💖*اسلام علیکم!*...
24/01/2026

*اللہ تعالی ہمارے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین*🤲💖

*اسلام علیکم!*

*چوہدری امتیاز احمد سنز* جو نام ہے اعتماد کا ۔ ہمارے لئے آپ اہم ہیں
مکئ و دیگر زرعی اجناس کی خرید و فروخت کا بااعتماد مرکز
کیش پر خریدوفروخت کے لیے تشریف لائیں۔
*چوہدری امتیاز احمد سنز شمس آباد (رتہ ٹبہ ) وہاڑی۔*
Cell Number & WhatsApp 0318 9305571





مزید اپڈیٹ کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VbBc7YhHbFVAMdm4Iw15

**_

Follow Ch Imtiaz Ahmed Sons's WhatsApp Channel. For Sales & Purchase Centre of Agriculture related Items and Rate updates Whatsapp group link https://chat.whatsapp.com/Eu8WXHt1Sig13Z5M4hiRyg?mode=gi_t page link https://www.facebook.com/share/1DMTHRHj3b/. Join 114 followers for the latest updates.

اس وقت مکئی کے ریٹ میں مندا ہے یہ مندا وقتی ہے جلد یہ مندا ختم ہو جائے گا فیڈ ملز اسوقت کسان کے دماغ کے ساتھ کھیل کر اسے...
17/01/2026

اس وقت مکئی کے ریٹ میں مندا ہے
یہ مندا وقتی ہے
جلد یہ مندا ختم ہو جائے گا
فیڈ ملز اسوقت کسان کے دماغ کے ساتھ کھیل کر اسے مندے کا خوف دلا رہی ہے تاکہ کسان مکئی مارکیٹ میں لے ائے
ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ جیسے ہی مندا ہوتا ہے تو کسان خوفزدہ ہو جاتا ہے اور دھڑ دھڑ اپنی مکئی فروخت کرنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔
کسان بس مضبوط رہے مکئی کے ریٹ میں انشاءاللہ بہتری ا جائے گی
چوہدری امتیاز احمد سنز

پنجاب حکومت نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی ریٹ 3500 مقرر 🔥🌾
11/01/2026

پنجاب حکومت نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی ریٹ 3500 مقرر 🔥🌾

Address

Vehari

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

03007219559

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Imtiaz Ahmed Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share