13/08/2024
لاکھ دشمنیاں نبھانا مگر کسی کی روزی روٹی کے دروازے بند کرنے کا سوچنا بھی نہیں کیونکہ اس معاملے میں اللہ کی پکڑ بہت سخت ہـــے
اسکی قسمت میں جو رزق ہے وہ تو مل کر رہے گا یہ اللّٰہ کا وعدہ ہے اور تم انشاءاللّٰہ پکڑ میں ضرور آؤ گے