24/04/2020
ماہِ رمضان مبارک ہو ❤
جمعہ مبارک ہو 🌹
یا خدا ہم عاصیوں پر یہ تیرا احسان ھو
زندگی میں پھر عطا ہم کو ماہ رمضان ھو
یا ذوالجلال والاکرام ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رَمَضان سے ملا اور اس کی برکتیں اور قدر نصیب فرما۔
💞آمین یارب العالمین