01/05/2019
کتاب: آگند شہر سو رہا ہے (پہاڑوں پر برف ہوا میں پانی)
مصنّفہ: توصیف اسلم
کمپوزنگ: Harf Nagar
مدیرہ: Arefa Mustansir
یہ کہانی ایک ایسے دیس کی ہےجہاں سے انسانی زندگی کا آغاز ہوا تھا یہ بہت خوبصورت تھا اور یہاں پر بسنے والے بھی بہت پیارے لوگ تھے مگر اُن کو وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے یہ کہانی اُن کے اسی خوبصورت پہلو کو عیاں کرے گی۔ اس دیس کا ہم سفر کریں گے اس فکشن ناول میں جس کا نام ہے "پہاڑوں پر برف ہوا میں پانی" یہ سفر کہاں ختم ہو گا یہ تو میں نہیں جانتی لیکن اتنا ضرور جانتی ہوں کے یہ دلچسپ ہو گا۔تو چلیں آغاز کرتے ہیں اس سفر کے پہلے حصے کا جس کا نام ہے۔ "آگند شہر سو رہا ہے"
نوٹ {کہانی مختلف حصوں پر مشتمل ہےکہانی کا پہلا حصہ" آگند شہرسو رہا ہے" کے عنوان سے دیا جا رہا ہے۔}
مصنّفہ اس کتاب کے لیے -/45,000 جمع کر رہی ہیں۔
دیے گئے لنک پر جا کر ابھی آرڈر کریں۔۔ http://www.meraqissa.com/book/1079
اگر آپ مصنّف/ مصنّفہ ہیں اور اپنا کام شائع کرنے کے خواہشمند ہیں تو ہم سے اس ای-میل پر رابطہ کریں [email protected]
-------------
داستان کیا ہے
داستان ایک ادبی فورم ہے جو پاکستان میں احیائے ادب کے لئے مصروف عمل ہے۔ داستان کا مقصد مصنفین کو ایسے مواقع فراہم کرنا ہے جن کے ذریعے وہ نہ صرف اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کر سکیں بلکہ اپنی تحریروں کی باآسان اشاعت وطباعت کے ذریعے پیسے بھی کما سکیں۔
"قصہ" داستان کی ایک منفرد کاوش ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا خود اشاعتی پلیٹ فارم ہے جو پاکستانی لکھاریوں کی کہانیوں اور افسانوں کی برقی اشاعت کرکے انہیں ایسے قارئین فراہم کرتا ہے جو ان کی تحریروں کو نہ صرف پڑھتے ہیں بلکہ ویب سائٹ پر اپنے تبصرے بھی تحریر کرتے ہیں۔
کیا آپ بھی پاکستانی مصنف ہیں اور اپنی تحریروں /کتابوں کو شائع کروانا چاہتے ہیں؟ تو ہماری ویب سائٹ www.MeraQissa.com پر بطور ممبر رجسٹر ہو جائیں۔ مزید معلومات کے لئے ملاحظہ
:کیجئے ہماری ویب سائٹ
www.daastan.com
:یا ہمارے سوشل میڈیا صفحات
www.twitter.com/MyDaastan
Daastan