Qari syed Hussan

Qari syed Hussan I have online teaching Acedmy

09/03/2024

*‏میں نہ بے نظیر پروگرام کے حق میں ہوں، نہ لنگر خانوں کے حق میں ہوں اور نہ مفت آٹے کے حق میں ہوں۔ لوگوں کو روزگار دو تاکہ وہ فقیر نہیں خود کفیل بن جائیں**

08/03/2024

*🌙📒رمضان کی پلاننگ۔۔۔کچھ مفید باتیں*

📍ان باقی ماندہ دنوں کو رمضان کے انتظار میں، جس حد تک ہو سکے، *ایسے گزاریں جیسے یہ رمضان کے ہی دن ہیں۔ یعنی نمازوں، قرآن اور اذکار کی روٹین بنا لیں۔*

*📨اپنی جائے نماز، دعاوں کی کتابیں، اپنا ترجمے یا تفسیر والا قرآن سب ایک جگہ رکھ دیں۔ جو قریب ہوں۔*
نماز کیلئے وہ جگہ بنائیں جو راستوں میں نہ ہو، جس حصے میں distractions نہ ہوں۔ *آج ہی یہ سیٹنگ کرلیں*

*⏱️ٹائم کو مینیج کیجئے:*

🔸نیند کو مینیج کریں۔ 7 سے 8 گھنٹے سے زیادہ نہ سوئیں۔ رمضان کی قیمتی ساعتیں سونے میں ضائع نہ کیجئے گا۔ جاگنے اور سونے کے اوقات طے ہوں گے تو بہت وقت مل جائے گا۔

🔸گھر کے کاموں اور کچن کو ایسے مینیج کریں کہ رمضان میں ان کاموں میں وقت کم گزرے۔

🔸کچھ زیادہ وقت لینے والے کام ابھی اس نیت سے کرلیں کہ رمضان میں عبادت اور نیکیوں کیلئے زیادہ وقت نکالنا ہے۔
مثلا دھلائی، صفائی، کچن کے گہرائی سے کرنے والے کام وغیرہ۔

*🍲افطاری، سحری کو سادہ رکھیں۔*
صحت بھی اچھی ہوگی۔ عبادت میں دل بھی لگے گا اور وقت اور پیسے کی بچت بھی ہوگی۔

*🪫ٹائم ویسٹرز سے ابھی سے بچنا شروع کردیں۔ خاص طور پر سکرین کو کم سے کم کرنے کی عادت کریں۔*
*🛑 _قرآن اور کتابیں وغیرہ قریب اور موبائل دور کردیں تاکہ قریب والی چیز زیادہ اور دور والی چیز کم استعمال ہو۔سوشل میڈیا ایپس کو ڈیلیٹ کردیں۔ صرف ضرورت کی چیز کو رکھیں جس سے واقعی رمضان میں فائدہ ہو۔_*

👈🏻📍پلاننگ سے پہلے اپنا بہت ہی سچائی اور گہرائی سے جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔
*خود سے جھوٹ بول کر خود کو مطمئن کرنا خود ہی کو بہت بڑا دھوکہ ہے۔*

👈🏻کس بری عادت کو چھوڑنا ہے؟ جو میرے گناہوں میں سب سے زیادہ اضافہ کر رہی ہے؟

👈🏻کس اچھی عادت کو اپنانا ہے؟ جسکی مجھے بہت ضرورت ہے۔۔

*سیلف امپروومنٹ پر کام کرنا۔*
آپ کا یہ رمضان آپکو تبدیل کئے بغیر نہ گزرے۔ اسکا پکا ارادہ اور نیت کر لیجئے۔
کیونکہ روزے جس ایک تبدیلی ہی پیدا کرنے کیلئے فرض کئے گئے ہیں جسکا نام *تقوی* ہے۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

*✒️ایمان ٹیم*

03/03/2024

_*موبائل سِم پر گانے بند کرانے کا طریقہ*_
*رمضان آرھا ھے*

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں
ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گنہگار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا

*جزاک اللّٰہ خیرا*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

✍🏻 *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

✍🏻 *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

✍🏻 *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*
جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا
اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا

18/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *07 شعبان 1445ھ* 💎
🔖 *18 فروری 2024ء* 💎
🔖 *07 پھاگن 2080ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

💐 *توبہ سے اللہ کی رضا!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالی تمھاری توبہ سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی اپنی گم شدہ سواری پا کر خوش ہوتا ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4247»~

❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜

11/01/2024

*آسانیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا امتحان*

➖➖🍁➖➖

🌹عام طور پر ہم سمجھتے ہیں کہ *جن کے پاس مال و دولت کی فراوانی ہے وہ بہت خوش قسمت ہیں وہ کامیاب ہیں ۔*

حالانکہ جو لوگ فروانی میں ہوتے ہیں *ان کی بھی اتنی ہی آزمائش ہوتی ہے*

👈زندگی میں پر سکون رہنا چاہتی ہیں *تو ایک اصول یاد رکھیں*

🌹 *یہ اللہ کی تقسیم ہے کسی کو اس نے مالدار بنایا ہے کسی کو غریب رزق انسان اپنے زور بازو سے نہیں کماتا بلکہ یہ خالصتاً اللہ کی عطا ہے کچھ لوگ ڈگریاں لے کر پھرتے ہیں جاب نہیں ملتی اور کچھ مٹی کو بھی ہاتھ لگاتے تو سونا بن جاتی ہے ۔*

🔅 *اللہ نے سب کو ایک جیسا رزق اس لیے نہیں دیا* کیونکہ اس نے دنیا کا نظام چلانا تھا

🌳 *اللہ نے وسعت دی ہے تو شکر گزار بنیں نعمتوں کی قدر کریں دوسروں کو بھی شریک کریں* اللہ کی نافرمانی کے راستے میں مت نکل جائیں سارا مال اور وقت اپنی بے جا خواہشات کی تکمیل میں مت لگا دیں *آسانی کو بھی آزمائش سمجھیں اور پھونک پھونک کر قدم رکھیں کہ کوئی نافرمانی نہ ہو جائے کیونکہ یہی تقوی ہے ۔*

🍁اگر اللہ نے وسعت دی ہے تو رشتہ داروں پر خرچ کریں احسان جتلا کر نہیں بلکہ ان کا حق سمجھ کر ۔

🌳 *یتیم مساکین اور مسافروں پر خرچ کریں دین کو پھیلانے میں اپنا مال لگائیں ۔*

🌹 *اگر اللہ نے رزق میں وسعت نہیں دی تو بھی صبر سے اجر کی امید رکھتے ہوئے زندگی گزاریں*

🌳 *غربت اگر صبر سے کاٹی جائے تو اس سے بڑی کوئی خوبی نہیں جب آپ اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میرے رب آپ جس حال میں بھی رکھیں مجھے منظور ہے تو وہ مالک کیا کیا اجر لکھتا ہو گا آپ کا صبح و شام اللہ کو پکارنا اس کے دروازے کو کھٹکھٹانا اور پھر جتنا ملے اس پر صبر اور شکر سے آگے بڑھنا یقیناً بلندی درجات کا باعث ہو گا آپ کے لیے*

🪢 *غریب انسان کو مال کے سلسلہ میں زیادہ لمبا چوڑا حساب نہیں دینا پڑے گا اور غریب لوگ امیروں کی نسبت پچاس ہزار سال پہلے جنت میں جائیں گے*

🔅 *آج سے اپنی غربت کو عار مت سمجھیں آپ خود کو کمتر مت سمجھیں اللہ کی تقسیم سمجھ کر قبول کریں ۔*

اور اگر مالدار ہیں تو یہ مت سوچیں کہ مجھ سے اللہ بہت خوش ہے اس لیے مجھے نواز رہا ہے *بلکہ خوش حالی بھی آزمائش ہے اپنی آمدن اور خرچ پر نظر ثانی کریں کہ کہاں سے آ رہا ہے اور کہاں خرچ ہو رہا ہے ❓*

🌳🍁🌳🍁🌳🍁🌳

11/01/2024

لفظ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ " اور " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ "میں فرق دوسروں تک پہنچانے کے لیے شئر لازمی کریں
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ " ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ یه " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ …
ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﻟﻔﻆ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ " ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ " ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ " ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ " ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ " ( ﻧﻌﻮﺫﺑﺎ ﺍﻟﻠﮧ )

ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻟﻔﻆ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﮐﻮ ﻟﻔﻆ " ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ-
ﺍﺳﮑﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺁﯾﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻆ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﺍﮐﯿﻼ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺍ ہے...

1. ﻭَﻫﻮَ ﺍﻟَّﺬِﯼ ﺃَﻧْﺸَﺄَ ﻟَﮑُﻢُ ﺍﻟﺴَّﻤْﻊَ ﻭَﺍﻟْﺄَﺑْﺼَﺎﺭَ ﻭَﺍﻟْﺄَﻓْﺌِﺪَۃَ ﻗَﻠِﯿﻠًﺎ ﻣَﺎ ﺗَﺸْﮑُﺮُﻭﻥَ – ( ﺍﻟﻤﻮﻣﻦ ) , 78

2. ﻗُﻞْ ﺳِﯿﺮُﻭﺍ ﻓِﯽ ﺍﻟْﺄَﺭْﺽِ ﻓَﺎﻧْﻈُﺮُﻭﺍ ﮐَﯿْﻒَ ﺑَﺪَﺃَ ﺍﻟْﺨَﻠْﻖَ ﺛُﻢَّ ﺍﻟﻠَّﻪ ﯾُﻨْﺸِﺊُ ﺍﻟﻨَّﺸْﺄَۃَ ﺍﻟْﺂَﺧِﺮَۃَ ﺇِﻥَّ ﺍﻟﻠَّﮧَ ﻋَﻠَﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﯽْﺀ ٍ ﻗَﺪِﯾﺮ , ـ ( ﺍﻟﻌﻨﮑﺒﻮﺕ ) 20

3. ﺇِﻧَّﺎ ﺃَﻧْﺸَﺄْﻧَﺎﻫﻦَّ ﺇِﻧْﺸَﺎﺀ ً – ( ﺍﻟﻮﺍﻗﻌﮧ ) , 35

ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ " ﺍﻟﻠﮧ " ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﻟﮓ ﻣﻌﻨﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔۔

ﻟﻔﻆ " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨ

21/08/2022

Address

Wah

Telephone

+12345678903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari syed Hussan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share