11/05/2026
اغوا شخص۔نام ملنگ۔والد کا نام۔عبداللہ سرکی خیل 2022٠11٠10 سے ریاستی اداروں نے گڑدوای چیک پوسٹ سے اغوا کیا اب تک اس کا کوئی پتہ نہیں لگا کہ وہ کہا ہے وہ شادی شدہ ہے ایک غریب شخص ہے بچے بھی انتظار میں ہے کہ میرا باپ کبھی ائے گی ہم ریاست سے درخواست کرتے ہے کہ اس کا گناہ کیا ہے اور جگہ معلوم کرے کہ وہ کونسی جیل میں ہے اس کو عدات میں پیش کرے