WARI Traders

WARI Traders Buy more, pay less – that's the reality

12/04/2026

دیسی گھی ڈسکاونٹ ریٹ پے دستیاب ہے ۔
معیار اور کوالٹی میں بے مثال ۔

09/04/2026

واڑی گولڈ چاول ۔
لمبا دانہ،
خوشپخت ،
خوشبودار ،
معیار کی ضمانت ۔🥰🥰🥰

26/01/2026

gold rice . بہترین ذائقہ ، لمبا دانہ ، بہترین پکائی ، ۔

27/08/2024

کل بروز بدھ تمام احباب محتاط رہیں کہیں دور کسی بڑے بازار خریداری کیلئے سفر نہ کریں آپکا وقت اور پیٹرول ضائع جائیگا۔۔
"ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال"

Have a good trading week ahead.
23/08/2024

Have a good trading week ahead.

15/08/2024

پریشان نہ ہوں !

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

.

جشنِ آزادی کی خوشیاں منائیں فیمیلی کینولا آئل کے ساتھ!  اپنے پسندیدہ پکوان صحت مند فیمیلی آئل میں تیار کریں اور خوشیوں ب...
13/08/2024

جشنِ آزادی کی خوشیاں منائیں فیمیلی کینولا آئل کے ساتھ! اپنے پسندیدہ پکوان صحت مند فیمیلی آئل میں تیار کریں اور خوشیوں بھرا آزادی کا دن منائیں۔ جشنِ آزادی مبارک!


بہترین گھی بہترین صحت کی ضامن ,اب آپکے اپنے شہر واڑی میں دستیاب ہے فیملی گھی .Elevate your meals with Family Canola Oil!...
07/08/2024

بہترین گھی بہترین صحت کی ضامن ,
اب آپکے اپنے شہر واڑی میں دستیاب ہے فیملی گھی .
Elevate your meals with Family Canola Oil!

Ideal for all your cooking needs, Family Canola Oil helps bring out the best flavors in every dish. Trust in quality, taste the difference!

السلام علیکمواڑی ٹریڈرز کے لیے ایک قابل اعتماد، انرجیٹک سیلز مین کی ضرورت ہے ۔ واڑی کے رہائشی کو ترجیح دی جائیگی ۔رابطہ ...
04/08/2024

السلام علیکم
واڑی ٹریڈرز کے لیے ایک قابل اعتماد، انرجیٹک سیلز مین کی ضرورت ہے ۔ واڑی کے رہائشی کو ترجیح دی جائیگی ۔
رابطہ نمبر۔۔۔۔03118586881

یہ نہ تو فروری ہے نہ ہی ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اجڑا ہوا دل ہے ۔یہ صرف دو پلیٹ چنے کے اوپر سے دل بند کر دینے والا اتارا گی...
03/08/2024

یہ نہ تو فروری ہے نہ ہی ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اجڑا ہوا دل ہے ۔
یہ صرف دو پلیٹ چنے کے اوپر سے دل بند کر دینے والا اتارا گیا مصنوعی گھی ہے ۔ رات کو کھانے کی بجائے لفافہ فریج میں رکھ دیا تھا ،صبح چنے نیچے اور یہ چاند 🌙 اوپر چڑھا ہوا تھا ۔ تمام ہوٹلز اور ڈھابے والے یہی زہر استعمال کرتے ہیں ۔ صرف پاکستان میں ہی نہیں گلف میں بھی یہی تیسرے درجے کا گھی ، تیسرے درجے کی چکن استعمال ہوتی ہے ۔ اسی کے نتیجے میں جوان بیماریوں کا گھر بن کر واپس آتے ہیں ۔ الحمد للہ ہماری صحت کا راز گھریلو کھانے اور بہترین تیل کا استعمال ہے ۔
سبز مرچ روٹی کے اندر رکھ کر کھا لیں مگر یہ والا زہر مت کھائیں ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WARI Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share