District Wazirabad

District Wazirabad Kitchenware are the tools, utensils, appliances, dishes, and cookware used in food preparation, or the serving of food.

Kitchenware can also be used in order to hold or store food before or after preparation.

Wazirabad
07/08/2026

Wazirabad

19/07/2026
میں *Habib Restaurant Wazirabad* میں فیملی برتھ ڈے ڈنر کے لیے گیا تھا۔ ہم نے صرف ٹیبل پر کیک کاٹا اور چند تصویریں بنوائی...
19/07/2026

میں *Habib Restaurant Wazirabad* میں فیملی برتھ ڈے ڈنر کے لیے گیا تھا۔ ہم نے صرف ٹیبل پر کیک کاٹا اور چند تصویریں بنوائیں۔

بل کے وقت انہوں نے بغیر پہلے بتائے *Rs. 3,000 "ڈیکور / تصویر کے چارجز"* ایڈ کر دیے۔ جبکہ ڈیکور/گھاس پہلے سے ہی ریسٹورنٹ میں لگا ہوا تھا۔

اس طرح کے Hidden Charges بہت مایوس کن ہیں۔ گاہک کو ایکسٹرا چارجز کے بارے میں پہلے سے آگاہ کرنا چاہیے۔

ریٹنگ: ⭐⭐

09/05/2026
06/03/2026

"اس وڈیو میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ محلی کاریم پورہ گورنمنٹ نصرت گرلز پرائمری اسکول کے باہر، لکڑی والے پل کے پاس کچرا پڑا ہوا ہے۔ اس اسکول کے بچوں اور استادوں کو پڑھائی میں بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ کچرے کی بدبو بہت زیادہ ہے، جس سے بچوں کو سر درد ہوتا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ مسئلہ ہائر اتھارٹی تک پہنچ جائے، حتیٰ کہ مریم نواز صاحبہ تک بھی۔ ہمارا مقصد ہے کہ سُتھرا پنجاب کا خواب پورا ہو اور اس طرح کے مسائل حل ہوں۔


of the Punjab Gujranwala Commissioner Wazirabad
TM: Wazirabad"

Address

Wazirabad
52000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share