25/07/2026
نظام آباد کرکٹ لائنز کے لیے ایک نئے سفر کا آغاز! 🦁🏏
ہمارے کھلاڑی، سینئر ممبران اور انتظامیہ آئندہ ہارڈ بال سیزن کی منصوبہ بندی کے لیے اکٹھے ہوئے۔ اس میٹنگ میں ٹیم کے اہداف، ڈسپلن، کھلاڑیوں کی ترقی، ٹیم کلچر اور پورے سیزن کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
خوشی ہے کہ حسن شکیل بھٹہ،حسام شکیل بھٹہ، محمد مدثر، میری جانب سے اور چند مخلص ساتھیوں کے تعاون سے ہم اپنی جیب سے کھلاڑیوں کے لیے ہارڈ بال کٹس، یونیفارمز، ضروری کرکٹ گیئر، اور گراؤنڈ و اسٹیڈیم فیس کے اخراجات میں حصہ ڈالیں گے۔
یہ کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے کلب اور ہر کھلاڑی کے بہتر مستقبل کا سفر ہے۔
تمام کھلاڑیوں، ممبران اور سپورٹرز کا شکریہ جو اس کلب پر اعتماد رکھتے ہیں۔
ایک کلب، ایک خاندان، ایک مقصد۔
Hassam Shakeel Bhutta
Ch Hassan Shakeel Bhutta
Babu Muhammad Umair
Muhammad Mudasser
Hafiz Mubashar