Ashna Khan

Ashna Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashna Khan, Business service, Wazirabad.

31/08/2026

Smjhy na?😼

میری آنکھوں پہ مرتا تھامیری باتوں پہ ہنستا تھانہ جانے کیسا شخص تھامجھے کھونے سے ڈرتا تھا مجھے جب بھی وہ ملتا تھایہی ہر ب...
29/08/2026

میری آنکھوں پہ مرتا تھا
میری باتوں پہ ہنستا تھا

نہ جانے کیسا شخص تھا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا

مجھے جب بھی وہ ملتا تھا
یہی ہر بار کہتا تھا

سنو! اگر میں بھول جاؤں تو
اگر میں روٹھ جاؤں تو

کبھی واپس نہ آؤں تو
بھلا پاؤ گے کیا مجھ کو؟

یوں ہی ہنستے رہو گے کیا؟
یوں ہی سجتے رہو گے کیا؟

یہی باتیں تھیں بس اس کی
یہی یادیں تھیں بس اس کی

مجھے بس اتنا پتہ ہے
مجھے وہ پیار کرتا تھا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا

29/08/2026

Maza bara aata hai😝

28/08/2026

Apka aap kehna🥰

ہم تو گردشوں سے گھیرے ہیں، سنور جائیں گے😵‍💫یہ جو نظروں سے گرے ہیں، وہ کدھر جائیں گے👀
23/08/2026

ہم تو گردشوں سے گھیرے ہیں، سنور جائیں گے😵‍💫
یہ جو نظروں سے گرے ہیں، وہ کدھر جائیں گے👀

20/08/2026

Ye khaak se bany log😏

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوں ایک نامحرم کو دیکھا ہے محرم کی طرح
20/08/2026

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوں
ایک نامحرم کو دیکھا ہے محرم کی طرح

19/08/2026

Mere sath rehna hai ya khush rehna hai?👀

18/08/2026

Coming Soon in JPJ 👗

17/08/2026

Apan wakh ho jana ae🥲

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashna Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share