Narowal Uniform Center

Narowal Uniform Center One Stop Uniform Shop! All school uniform, Shoe's, School Bags, School Accessories etc,

Scrubs are available now Narowal Uniform Center Old chawinda road zafarwal opposite cash and carry mart. Boy , Mehroon &...
04/10/2025

Scrubs are available now Narowal Uniform Center
Old chawinda road zafarwal opposite cash and carry mart.
Boy , Mehroon & blue
Girls. MEHROON &BLUE
SIZE S, M, L




Punjab College   ,     Available on Narowal uniform center zafarwal old chawinda road opposite cash and carry mart..
20/11/2024

Punjab College ,
Available on Narowal uniform center zafarwal old chawinda road opposite cash and carry mart..

16/10/2024

لاہور واقعے پر جو عاصم اللہ بخش صاحب کی رائے ہے وہی میری رائے ہے۔

میں عاصم صاحب کو قریب 25 سالوں سے جانتا ہوں ان کی دیانت بھی مسلمہ ہے اور یہ تجزیے کی صلاحیت بھی غیر معمولی ہے۔

اگر انہوں نے اس واقعے پر کچھ لکھا ہے تو ایسے نہیں لکھا ہو گا۔ ہر ممکن حد تک چھان پھٹک کے بعد ہی لکھا ہو گا۔

ورنہ وہ خاموش رہتے۔

پاکستان میں ابلاغی پوسٹ ٹروتھیوں کی ہنر کاری بہت Lethal اور تباہ کن ہوتی جا رہی ہے۔ اس واقعے کو منطقی انجام تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔

جرم ہوا ہے تو مجرم کو نشان عبرت بنایا جائے اور پوسٹ ٹروتھیوں کا فتنہ ہے تو اس سے نبٹا جائے۔

بیچ کی کوئی راہ نہیں۔

--------

۔
آصف محمود

---------

۔

عاصم اللہ بخش صاحب کی تحریر:

بظاہر ایسا لگتا ہے پاکستان میں اس وقت ایک بہت بڑا Social Experiment انڈر پراسیس ہے جس میں سو فیصد فیک نیوز کو بذریعہ سوشل میڈیا حقیقت ثابت کرنے اور اس کے نتیجہ میں سماجی ابال اور اس سے کسی بڑی گڑبڑ جیسے کہ خانہ جنگی یا امن و امان کا مکمل بحران پیدا ہو سکنے یا کر دینے کے امکان کا جائزہ لینا مقصود ہے۔

پنجاب کالج جیسے بڑے گروپ کا انتخاب، بہت منظم سوشل میڈیا مہم اور پھر طلباء کا احتجاج اور اس میں بڑھتی تیزی۔۔۔ بہت اہم نکات ہیں۔

جو کچھ ہو رہا ہے وہ کوئی عمومی سلسلہ نہیں۔ اس پر گہری نظر رکھیے۔ یا اس میں تیزی آئے گی یا پھر کچھ عرصہ میں اس سے بھی سنگین قسط جاری ہو گی۔

حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کے کسی بھی تجربے کے لیے ہماری زمین اس وقت بہت زرخیز ہے ۔۔۔ نوجوان اکثریتی آبادی جو غیر مطمئن ہے، بلکہ ۔۔۔ غصہ میں ہے، رائے سازی کے لیے اس کا سوشل میڈیا پر غیر معمولی انحصار ہے اور معاشرے میں ہر لمحہ بڑھتی خلیج اور کنفیوژن ردعمل کے لیے کسی ٹھوس وجہ کو غیر اہم کر چکی ہے۔

اس صورتحال میں خود کو جذبات میں بہہ جانے سے روکیں اور معاملہ چاہے مخالف کا ہو یا دوست کا، رد عمل دینے میں عجلت نہ کریں۔ ثبوت کا تقاضا کریں یا اس کا انتظار کریں۔

لمحوں کی غلطی، صدیوں کی سزا بن سکتی ہے۔

01/10/2024

Worth Writting by Rauf Klasra

آج چھوٹے بیٹے سے گپ شپ ہورہی تھی۔
میرے کسی سابقہ دوست کی بات ہوئی تو کہنے لگا آپ نے اس کی معذرت قبول نہیں کی؟
میں نے اسے کہا اگر تم کبھی کسی دوست سے شدید ہرٹ ہو جائو یا تمہیں لگے اس نے دھوکا دیا ہے اور وہ تم سے معذرت بھی کرے پھر بھی اسے دوبارہ قریب نہ آنے دینا۔ ہاں کبھی بدلہ بھی نہیں لینا نہ اس کا برا سوچنا ہے۔ ان کی یہی سزا ہے کہ انہیں اپنی دوستی سے محروم کر دو۔
ہاں کوئی اجبنی ہرٹ کرے تو معذرت کرے تو اس کی معذرت قبول کر لینا اور اسے دوسرا موقع دینا۔
نوجوان کچھ حیران ہوا کہ یہ کیا بات ہوئی۔
میں نے جواب دیا آپ کے قریبی یا برسوں کے دوست باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے آپ کو دھوکا دیتے ہیں اور ایکسپوز ہونے پر فورا پینترہ بدل کر معذرت کر لیں گے۔ان کی معذرت جعلی ہوتی ہے۔ انہیں دوبارہ موقع دیا تو اگلی دفعہ وہ پچھلی غلطیوں کو سامنے رکھ کر دوسرا بڑا وار کریں گے کہ آپ بچ نہیں پائیں گے۔ اجنبی بندہ دوسرا موقع ملنے پر پر وار نہیں کرے گا بلکہ وہ آپ کا شکر گزار رہے گا۔
اس لیے اگر دوست کبھی دھوکا دیں یا زیادتی کریں تو وہ دوسرا موقع ڈیزرو نہیں کرتے کیونکہ وہ سب کچھ سوچ سمجھ اور پلان کر کے کرتے ہیں۔ وہ غلطی نہیں پلاننگ تھی۔

ہر قسم کے بیج (Badge) اور ٹائی بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔۔مناب ریٹ معیاری کوالٹی ۔۔رابط نمبر ۔۔03066577353033389861...
20/09/2024

ہر قسم کے بیج (Badge) اور ٹائی بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔۔مناب ریٹ معیاری کوالٹی ۔۔

رابط نمبر ۔۔
03066577353
03338986166
پرانا چونڈا روڈ مخالف سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال






اسپائر کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال https://maps.app.goo.gl/...
22/07/2024

اسپائر کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔
📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال
https://maps.app.goo.gl/PkkFpbuHbjNvi72w6






اپنجاب کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروالhttps://maps.app.goo.gl/P...
22/07/2024

اپنجاب کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔
📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال
https://maps.app.goo.gl/PkkFpbuHbjNvi72w6






کپس کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال
22/07/2024

کپس کالج کا یونیفارم دستیاب ہے ۔
📍 پرانا چونڈا روڈ ظفروال نزد سمارٹ کیش اینڈ کیری مارٹ ظفروال

22/06/2024

افلاطون نے کہا تھا "جہالت تمام برائیوں کی ماں ہے".

جہالت اور غربت کی کوکھ سے مجرم جنم لیتے ہیں.
جہالت اور دولت کی کوکھ سے بدعنوانی جنم لیتی ہے.
جہالت اور حکمرانی مل کر جبر و استبداد پیدا کرتے ہیں.
جہالت اور آزادی کے ملاپ سے انتشار اور بگاڑ پیدا ہوتا ہے.
جہالت اور دین کے ملاپ سے قَتْل و غارَت گُری کے فتنے پھوٹتے ہیں.

Address

Zafarwal Old Chwinda Road
Zafarwal
51670

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Uniform Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share