Rupo-Chak Bazaar

Rupo-Chak Bazaar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rupo-Chak Bazaar, Business service, Rupo-Chak, Zafarwal.

 #موٹروے اور  #درختاگر موٹر وے "ون "جو پشاور سے اسلام باد تک ہے اس کے گرد  #سفیدے کے درختوں کے علاوہ آڑو, زیتون, انار, ...
25/05/2024

#موٹروے اور #درخت
اگر موٹر وے "ون "جو پشاور سے اسلام باد تک ہے اس کے گرد #سفیدے کے درختوں کے علاوہ
آڑو, زیتون, انار, کالی مرچ, اور سیب وغیرہ
کے پودے لگا دیے جائیں جن کے لئے وہاں کی آب و ہوا ساز گار ہے تو کتنی خوبصورتی ہوگی اور کتنا زیادہ فروٹ بھی حاصل ہوجائے گا.
اسی طرح موٹروے" ٹو" پہ اسلام آباد سے کلر کہار تک صنوبر اور لوکاٹ بڑا زبردست ہو سکتا....
لِلہ سے لے کر بھیرہ تک بیری کا درخت بہت کامیاب ہے.....
اسی پہ بھیرہ سے لے کر پنڈی بھٹیاں تک مسمی, کنو, سنگترہ اور گریٹ فروٹ بہت کامیاب ریے گا.
پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک امرود, فالسہ, لیچی, انگور اور جامن بہترین پرورش پا سکتے.
موٹروے" تھری" پہ پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور موٹروے "فور" پہ لاہور سے عبدالحکیم اور فیصل آباد سے عبدالحکیم پہ بھی امرود, آم, جامن, فالسہ ,بیری اور شہتوت وغیرہ کامیاب پودے رہیں گے.
موٹروے" فائیو "ملتان سے سکھر پہ بھی بہت اعلٰی اقسام کےکھجور اور آم کے درخت لگائے جا سکتے, جیسے کہ آپ کو پتہ ہوگا آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور اس کی 100 سے زیادہ اقسام ہیں لہذا اس پہ یہ ساری اقسام لگائی جا سکتی ہیں.
اب دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کی ان پھل دار پودوں کی نگہداشت کون کرے گا تو اس کے لئے مالی بھی رکھے جا سکتے ہیں, یا پھر باغات ٹھیکے پر دئیے جا سکتے ہیں اس طرح ملک پہ بوجھ بھی نہیں بنے گا الٹا یہ پھل دار درخت گورنمنٹ کو منافع دیں گے. اور ہزاروں لوگوں کو روز گار ملے گا.
اور مزید برآں پھل پورے ملک میں سستا ھو جائے گا اور پھر حکومت اسے ایکسپورٹ بھی کر سکتی ھے۔





سٹیویا پودے حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔0300 8819784
18/11/2023

سٹیویا پودے حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
0300 8819784

اپنے کاروبار کو بڑھانے اور اس کے علاوہ ہر قسم کے اشتہارات سوشل میڈیا پر لگانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔Dr. Nixami ai studi...
07/11/2023

اپنے کاروبار کو بڑھانے اور اس کے علاوہ ہر قسم کے اشتہارات سوشل میڈیا پر لگانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
Dr. Nixami ai studios.
+923008819784
0300 8819784
[email protected]

زعفران اگائیں، ڈھیروں نفع کمائیں۔زعفران کے بیج ( بلب ) حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔0300 8819784
31/10/2023

زعفران اگائیں، ڈھیروں نفع کمائیں۔
زعفران کے بیج ( بلب ) حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
0300 8819784

Learn Korean Language for Free 🤩کورین لینگوئیج بالکل مفت سیکھنے کیلئے رابطہ کریں۔کورین لینگوئیج ٹیسٹ میں پاس ہونے کی سو ...
07/02/2023

Learn Korean Language for Free 🤩
کورین لینگوئیج بالکل مفت سیکھنے کیلئے رابطہ کریں۔
کورین لینگوئیج ٹیسٹ میں پاس ہونے کی سو فیصد گارنٹی 😊☺️

09/01/2022
روپوچک میں آج ایل پی جی سلنڈر ( گیارہ کلو گرام ) کا ریٹ 2200 روپے ہے۔آپ کے ہاں سلنڈر کتنے کا مل رہا ہے؟
03/10/2021

روپوچک میں آج ایل پی جی سلنڈر ( گیارہ کلو گرام ) کا ریٹ 2200 روپے ہے۔
آپ کے ہاں سلنڈر کتنے کا مل رہا ہے؟

Advance Booking Available 😊
11/09/2021

Advance Booking Available 😊

Jeevan One Dollar Shop ZafarwalAlmost all household item for just 1$/Rs. 160.Opposite Government High School for Boys ZA...
14/07/2021

Jeevan One Dollar Shop Zafarwal
Almost all household item for just 1$/Rs. 160.
Opposite Government High School for Boys ZAFARWAL.

Address

Rupo-Chak
Zafarwal
51671

Telephone

+923008819784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rupo-Chak Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rupo-Chak Bazaar:

Share