Ramta Jogy

Ramta Jogy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ramta Jogy, In-Home Service, Gagun How's, Zahir Pir.

" اساں لوگ فقیر نماڑے ہائیں ساڈا سانول خاص خیال رکھیں."عروج زوال ہے رب کولوں پرساکوں اپڑیں نال رکھیں." زندگی دے ہر موڑ ا...
11/05/2019

" اساں لوگ فقیر نماڑے ہائیں ساڈا سانول خاص خیال رکھیں.
"عروج زوال ہے رب کولوں پرساکوں اپڑیں نال رکھیں.
" زندگی دے ہر موڑ اوتےاللہ

واسطےچن بھائیوال رکھیں.

" اساں، شاکر،قیمتی پرزے ھائیں

تیڈا فائدہ ھےسنبھال رکھی !!!

13/10/2018
23/06/2018
مخدوم خسرو بختیار بمقابلہ سردار محمد نواز خان1:ھم نے میانوالی کو آج تک نہیں دیکھا اگر دیکھا بھی ہو تو خسرو تک رسائی نہ م...
11/06/2018

مخدوم خسرو بختیار بمقابلہ سردار محمد نواز خان

1:ھم نے میانوالی کو آج تک نہیں دیکھا اگر دیکھا بھی ہو تو خسرو تک رسائی نہ ممکن...

سردار محمد نواز خان کا ڈیرہ ھم سب نے دیکھا ھے اور خان صاحب اکثر اوقات اپنے دیرے پر ہی ہوتے ہیں تاکہ اپنے علاقہ کے لوگوں کے مسائل کو حل کیا جا سکے اگر خان صاحب خود نہ ہوں تو ان کا کوئی نہ کوئی بیٹا ضرور ہوتا ھی.....

2:ہمیں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کبھی حل نہیں ہوگا کیونکہ خسرو صاحب اسلام آباد ہوتے ہیں ادھر تو ہمیں بے وقوف بنانے آتے ہیں..

ہمیں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہم فورا خان صاحب کے ڈیرے پے چلے جاتے ہیں اور اگر زیادہ جلدی ہو تو گھر جا کر اتنی دیر تک گھنٹی سے ہاتھ نہیں اٹھاتے جب تک کوئی باہر نہ آ جائے...

3:اگر ھم میانوالی چلے بھی گئے وہاں ھم جیسے غریبوں کی کس نے سننی ھے اور ھم مایوسی سے واپس لوٹے ہیں کیونکہ وھاں ھمیں پانی بھی میسر نہیں ھونا..

اگر سردار محمد نواز خان کے ڈیرے پر بوجہ مجبوری اگر کوئی نہ ہو تو ہم فورا سردار رب نواز کے ڈیرے کا رخ کرتے ہیں جھاں پے آپ خود یا آپ کے بیٹے ھمہ وقت موجود ہوتے ہیں اور سردار صاحب کے بیٹے ایسے ہر دلعزیز ہیں کہ فورا آپ کے ساتھ چل پڑتے اور جب تک آپ کو کام نہ ہو جائے تب تک واپس نہیں آتے اور یہ صفت آپ کے بڑے بیٹے نزیر ربنواز خان اور شاہ نواز خان کی ھے....

4:خدانخواستہ اگر کوئی دکھ سکھ ھمارے ساتھ ہو گیا ھے تو مخدوم حضرات کو اس کا پتہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ کسی نے کیا خوب کہا ھے جس کا غم اسی کا غم باقی سارے تماشائی....

جب کہ ھمارے ساتھ کوئی دکھ سکھ ہو جائے تو محمد نواز کا کوئی نہ کوئی فیملی ممبر ضرور ہمارے درمیان ہوتا ھے اور خان صاحب کی یہ سختی سے کہی بات ھے اپنی اولاد کو کہ اگر میں گھر نہ ہوں اور علاقہ میں کوئی دکھ سکھ ہو جائے تو بن بلائے چلے جانا اگر ایسا نہ کیا تو ھمیشہ کے لئے میرے گھر سے چلے جانا...

5:خسرو بختیار نے ہر کسان کا دل دکھایا ھے..

جبکہ محمد نواز خان نے آج تک کسی کو اف تک نہیں کہا اس کے بوجود بھی خان صاحب کی طرف سے کسی کی دل عزاری ہوئی ہو تو خان کے ساتھ ساتھ میں بھی معافی کا طلبگار ہوں

6:یہ ھے خسرو بختیار کا ظالمانہ انداز

اور خان صاحب کا ھے یہ عوام انداز.....

ظاہر پیر کے عوام کی یہ بڑی خوش قسمتی ھے خان صاحب نے آپ کے شہر میں گرلز ڈگری کالج بنوا کر آپ کی عزت کو آپ کی دہلیز پر ہی محفوظ کر دیا ھے اس سے بڑھ کر اور عوامی انداز نہیں ہو سکتا......
نہ تو میں pti کا سپوٹر ہوں نہ ن لیگ کا میں اگر پوٹر ہوں تو ایک اچھے کارکن کا جو میرے علاقہ کے امن اور ترقی کو ترجیح دے نہ کہ ظلم کی انتہاہ کر دے...

خسرو بختیار 19 سال اسمبلی کا حصہ رھا ھے اور ھمیں کچھ نیں دیا اور جو سڑکیں بنی ہیں یہ سب شہباز شریف کا منصوبہ تھا...
کیونکہ خانقان عباسی نے رحیم یار آکر خسرو کا پول اس کے سامنے کھول دیا تھا جب اس نے کہا کہ رحیم یار خان کے کسی MNA نے اپنے علاقہ کیلئے کچھ نہیں مانگا مجھ سے.....

جب کہ خان صاحب نے ایک آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن جیتا اور اور کسی پارٹی کا سہارا لیا اور اتنے ترقیاتی کام کرائے کہ علاقہ کی ترقی آپ کے سامنے ھے...
کچھ لوگ یہ کہیں گے کہ آپ خسرو کو نہ دیکھو آپ عمران خان کو دیکھو بھائی عمران خان کو بھی تو دیکھنا چاہے تھا کہ میں کس بندے کو پارٹی میں شامل کر رھا ھوں اگر عمران خان ایک زانی کو پارٹی سے نکال سکتا ھے تو ظالم کو کیوں رکھا ہوا ھے....
وقت دور نہیں جب آپ کے ساتھ بھی علی ترین والا حال ہونے والا ھے....
میں خسرو بختیار سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے حلقہ میں رئیس محبوب کو کس بیس پہ لایا تھا اور وہ پانچ سال میں ھمارے لیئے کیا کر گیا ھے.شرم آنی چاہیے اور کب تک منافقانہ طرز عمل بنا کر عوام کو بے وقوف بنائے گا.....25 جولائی کو آپ کا آپ کے سامنے آ جائے گا اور وہ آپ کے منہ پے لگے بغیر اور کہیں نہیں جائے

Address

Gagun How's
Zahir Pir
6413

Telephone

+92 312 7431229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramta Jogy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share