AK consultant migration Qatar

AK consultant migration Qatar +97431025208
+923558037111

https://wa.me/message/3KR34UYEO2XUI1

بڑے لیول پر بڑا پروجیکٹ قطر کے لئے قطر آل ٹائپ آزاد فری لانس ویزے انتہائی مناسب ریٹ پر تمام ایجنٹ اینڈ ایجنسی پارٹنر کے ...
20/09/2025

بڑے لیول پر بڑا پروجیکٹ قطر کے لئے
قطر آل ٹائپ آزاد فری لانس ویزے انتہائی مناسب ریٹ پر تمام ایجنٹ اینڈ ایجنسی پارٹنر کے لئے فاسٹ پراسیس کے ساتھ جینوئن شفاف طریقے سے جس میں دونوں پارٹیز مطمئن ہوں ڈاکومنٹس کے ساتھ میڈیکل پیمنٹ مسٹ دینا ہو گی پیمنٹ کا چوتھائی حصہ قطر پہنچ کر دے دیں جب اعتماد بحال ہو جائے دونوں طرفہ تو جیسے مطمئن ہوں پیمنٹ دیتے جائیں ہمیں بڑے لیول پر لانگ ٹائم کام کرنا ہے ائیرپورٹ سے رہائش تک تمام سہولیات فراہم کریں گے ہر ممکن تعاون ہو گا الحمدللہ قطر میں بڑے لیول پر پروجیکٹ شروع ہیں ہمیں ذمہ دار اور قابل اعتماد بڑی پارٹیز چائیے مزید ڈسکس واٹساپ پر ان شاء اللہ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0CJ648PgsLZ1oJnG2j

26/10/2024

Good 👍 professions

07/10/2024

تفصیل یہ ہے کہ ذاکر نائیک کو حکومت پاکستان نے مدعو کیا تھا، جب کسی کو بلایا جاتا ہے تو اسکا سارا انتظام کیا جاتا ہے ہوٹل، جہاز کا ٹکٹ، گاڑی... مگر ڈاکٹر صاحب کے بقول ائیرپورٹ پر PIA والوں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ آپکا سامان زیادہ ہے آپکو پیسے دینے پڑیں گے وہ بحث کرنے لگ گئے کہ میں تو اس ملک کی ریاست کا مہمان ہوں مگر PIA کا افسر بضد رہا اور کہا میں آپکو 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دے سکتا ہوں مگر پیسے دینے پڑیں گے اس پر ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ ہندوستان میں مجھے ہزار کلو سامان بھی چارج نہیں کرتے آپکا ملک تو مہمان بلا کر قومی ایئر لائن پر بھی پیسے مانگ رہے ہیں اور اس واقعہ کو ڈاکٹر صاحب نے لائیو سوال جواب سیشن میں اٹھایا ہے اب یہ پوری دنیا میں وائرل ہو رہا ہے.... قصہ مختصر کہ حسن حسین نواز PIA پر 1000 کلو سامان فری لا سکتے ہیں مگر ایک عالم جسکو خود دعوت دی جائے اس سے پیسے مانگ لینا باعث شرمندگی ہے...

06/10/2024

کل شام پڑوسی ملک کے طیارے آزادکشمیر کے اندر گھوم پھر کر چلے گئے... اور ہمارے نور جان کےپتر دن سارا کے پی کے ہاوس فتح کرتے رہے....

05/10/2024

💥🚨
* میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں
اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں
عمران خان کا جیل سے پیغام 🚨

05/10/2024

اسلام آباد میں بارش شروع اور اب پولیس کے شل ٹھس
پولیس پیچھے ہٹنے بھاگنے پر مجبور
انصافینز ڈٹے رہو جیت کے قریب پہنچ چکے ہو

03/10/2024

خبر ہے کہ پاسکو نے پانچ سال پرانی ایکسپائر گندم pojkکو بیچ دی ہے ہماری اوقات ہی یہی ہے یہ تو ہونا ہے۔

02/10/2024

400 میزائل اور چار سو گولے گارے کے تھے کیا ایک پرندہ بھی نہیں مرا۔ ہمارے ہاں غلطی سے پستول پر ہاتھ لگ جائے بندہ موقع پر مر جاتا ہے

Address

940
Doha
0001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK consultant migration Qatar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share