All vedos and photos and

All vedos and photos and This page created for small Business ideas and information

25/07/2024
29/07/2023
11/02/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پڑیں گے: اسحاق ڈارپاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پیکج میں ...
10/02/2023

تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پڑیں گے: اسحاق ڈار
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پیکج میں 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے اس میں حتی الامکان کوشش ہےکہ کوئی ایسا ٹیکس نہ لگے جو عام آدمی پر بوجھ بنے، نئے ٹیکسز کے لیے منی بجٹ لانا ہو گا۔
خلاصہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے
جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر مزید تین روپے 33 پیسے سستا ہو کر 270 روپے کی سطح پر آگیا ہے
لائیو رپورٹنگ
اسی بارے میں
لائیو رپورٹنگ
پوسٹ کیا گیا 8:068:06
بریکنگ
آئی ایم ایف مذاکرات کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پڑیں گے: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار
Getty ImagesCopyright: Getty Images
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد کے ساتھ ہر چیز کو باہمی طور پر طے کر لیا گیا ہے اور ان مذاکرات کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پڑیں گے۔

آئی ایم ایف وفد کے پاکستان سے واپس جانے کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی طور پر طے کر لیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پیکج میں 170 ارب کے ٹیکسز لگانا ہوں گے اس میں حتی الامکان کوشش ہےکہ کوئی ایسا ٹیکس نہ لگے جو عام آدمی پر بوجھ بنے، نئے ٹیکسز کے لیے منی بجٹ لانا ہو گا، اب اس حوالے سے آرڈیننس یا منی بل کے معاملات کو دیکھیں گے، یہ 170 ارب روپے اسی مالی سال میں پورے کرنا ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانی ہیں وہ کابینہ کے ذریعے طے ہوئی ہیں اس پر عمل کریں گے، اس میں ضروری کام آگے کا فلو روکنا ہے جب کہ گیس سیکٹر میں بھی گردشی قرضے کو مزید روکنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان ٹارگٹڈ سبسڈیز کو کم کریں گے، گیس کے سرکلر ڈیٹ کو بھی صفر کرنا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی کمٹمنٹ پوری ہو چکی ہے، پیٹرول پر 50 روپے کی حد پوری کر چکے ہیں اور ڈیزل پر 40 روپے کی کمٹمنٹ پوری کر چکے، اب اس پر بقیہ دس روپے 5،5 روپے کر کے پورا کریں گے، بے نظیر انکم سپورٹ میں طے کیا ہےکہ 360 ارب سے حکومت 400 ارب پر لے کر جائے گی۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اس بات پر اتفاق ہےکہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس نہیں ہو گا، جہاں تک جی ایس ٹی کی بات ہے تو وہ 170 ارب کے ٹیکسز میں شامل ہیں۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد ایم ای ایف پی کا ڈرافٹ آج صبح مل گیا ہے۔ اب پیر کو ورچوئل میٹنگ ہوگی جس میں چیزوں کو آگے لے کر چلیں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ 10 روز تک مذاکرات جاری رہے جس کے دوران پاور سیکٹر، مالیاتی شعبے سمیت دیگر اہم شعبوں پر تبادلہ خیال اور بات چیت کی گئی۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اب چیزوں میں کوئی ابہام نہیں، ہم کوشش کریں گے کہ پاکستان تاریخ میں دوسری مرتبہ آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کرے۔

Article share tools

شیئر کرنے کے لیے مزید آپشن دیکھ„یں
Share this p
ان لنکس کے بارے میں مزید پڑھیں

میں ناکامیترکی میں تعمیرات سے متعلق قواعد سخت کیے گئے ہیں اور ایسا خاص طور پر سنہ 1999 کے زلزلے بعد کیا گیا ہے جس میں مل...
10/02/2023

میں ناکامی
ترکی میں تعمیرات سے متعلق قواعد سخت کیے گئے ہیں اور ایسا خاص طور پر سنہ 1999 کے زلزلے بعد کیا گیا ہے جس میں ملک کے شمال مغربی شر ازمت میں 17 ہزار افراد ہلاکت ہوئے تھے۔

تاہم سنہ 2018 میں رائج کیے گئے تازہ ترین قوانین پر عمل درآمد کروانے میں ناکامی عیاں ہے۔

پروفیسر الیگزینڈر کا کہنا ہے کہ ’اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پرانی عمارتوں کو نئے قواعد کے حساب سے بہتر نہیں بنایا گیا اور نئی عمارتوں میں یہ تعمیراتی قواعد لاگو ہی نہیں کیے گئے۔‘

بی بی سی مشرقِ وسطیٰ کے نامہ نگار ٹام بیٹ مین نے اڈانا شہر میں لوگوں سے بات کی جنھوں نے بتایا کہ ایک عمارت جو اس زلزلے میں تباہ ہوئی وہ 25 سال قبل آنے والے زلزلے میں متاثر ہوئی تھی لیکن اسے بہتر بنانے کے لیے اقدامات نہیں لیے گئے تھے۔

جاپان جیسے ممالک جہاں کروڑوں افراد گنجان آباد بلڈنگ اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں ایک مثال ہیں کہ کیسے بلڈنگ کی تعمیر سے متعلق قواعد لاگو کیے جاتے ہیں۔ جاپان میں زلزلے معمول سے آتے ہیں تاہم لوگ ان سے عموماً محفوظ رہتے ہیں۔

عمارتوں کے تحفظ سے متعلق قواعد عمارت کے استعمال اور اس کے محل وقوع کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔ ان میں انھیں مضبوط بنانا، پوری عمارت میں موشن ڈیمپرز کا استعمال اور پوری عمارت کو ’شاک ایبزوربر‘ پر تعمیر کرنے سے یہ زمین سے جدا ہو جاتی ہے۔

bbc

وفاقی کابینہ میں سات نئے معاونین خصوصی کے اضافے سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟مضمون کی تفصیلمصنف,سحر بلوچعہدہ,بی بی سی ار...
09/02/2023

وفاقی کابینہ میں سات نئے معاونین خصوصی کے اضافے سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
مضمون کی تفصیل
مصنف,سحر بلوچ
عہدہ,بی بی سی اردو ڈاٹ کام،اسلام آباد
4 گھنٹے قبل
Pakistan Prime Minster Shahbaz Sharif،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
،تصویر کا کیپشن
وزیر اعظم شہباز شریف نے آٹھ فروری کو سات نئے معاونین خصوصی کی تعیناتی کی ہے

پاکستان کے وزیرِ اعظم کی جانب سے سات مزید معاونینِ خصوصی کی تقرری کے بعد سے کابینہ کی کل تعداد 86 ارکان تک پہنچ چکی ہے۔ ملک کو درپیش معاشی بحران کے دوران مزید تقرریاں ہونے پر اس وقت سخت تنقید کی جارہی ہے۔ جہاں چند لوگ اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ ان تقرریوں کی منطق کیا ہے، وہیں یہ سوال بھی کیے جارہے ہیں کہ ایک معاونِ خصوصی پر حکومت کتنا خرچہ کرتی ہے؟

معاون خصوصی کون ہوتا ہے؟
معاونِ خصوصی ٹیکنوکریٹ ہوتے ہیں جن کو ایک مخصوص مقصد کے لیے حکومت کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ اور ان کے لیے عام انتخابات میں شامل ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ تمام تر معاونینِ خصوصی بنیادی طور پر اپنے اپنے شعبہ کے ماہر ہوتے ہیں۔

پاکستان کے آئین کے مطابق وزیرِ اعظم ایک وقت میں چار سے زیادہ مشیر نہیں رکھ سکتے لیکن معاونینِ خصوصی کی کوئی تعداد یا حد مقرر نہیں ہے۔

اور زیادہ تر یہ دیکھا گیا ہے کہ ان ارکان کا کسی خاص شعبے سے ہونا بھی لازمی نہیں سمجھا جاتا اور وزیرِ اعظم کی جانب سے یہ تقرریاں ان کے عہدوں کی نشاندہی کیے بغیر کردی جاتی ہیں۔ اس کی مثال حالیہ دنوں میں ہونے والی سات تقرریاں ہیں جن میں ان تمام معاونینِ خصوصی کے عہدوں کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے۔ جس سے ان کے عہدوں کے بارے میں ابہام پایا جاتا ہے۔

          سابق جنرل اور صدر پاکستان وفات پا چکے ہیں ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں
06/02/2023

سابق جنرل اور صدر پاکستان وفات پا چکے ہیں ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں

Address

Al Qassim
Al Bukayriyah
51411

Telephone

+966576431781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All vedos and photos and posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All vedos and photos and:

Share