Dir.com

Dir.com dir.com

MY friend'S  Brother Arshad Iqal Has Sceured 455 Marks in FSC Part 1 Exzm   💞  Congrutulation To You And your Family💞   ...
02/10/2022

MY friend'S Brother Arshad Iqal Has Sceured 455 Marks in FSC Part 1 Exzm
💞 Congrutulation To You And your Family💞

Future Doctor Insha Allah

02/11/2021

ریدگے پل کی حلات دیکھیں

Our Neihgbour  MR  Arshad  IQbal   Got  1020  Marks  in  10th  Annual  Exzame   ..  CONGRATULATION..   TO  YOU      AND ...
18/09/2021

Our Neihgbour MR Arshad IQbal Got 1020 Marks in 10th Annual Exzame
.. CONGRATULATION..
TO YOU
AND YOUR FAMILY
My God ! Do You Good,,

04/09/2021

ہاہاہاہاہاہاہاہا
کرونا مریض کا خیال تھا کہ موت کا پریشتہ اگیا۔

ان  دونوں کو تو اللہ نے خوب زلیل کیا ۔اب انشاءاللہ  مودی کا باری ہیں۔۔۔
16/08/2021

ان دونوں کو تو اللہ نے خوب زلیل کیا ۔اب انشاءاللہ مودی کا باری ہیں۔۔۔

ہمارے  ایک  دوست  شافہد  سے  سمارٹ  کارد  کہں گم  گیا  ہے   اگر  کسی  کو  ملے  ہے   تو   برائ  مہربانی    ہماری  ساتھ  د...
05/08/2021

ہمارے ایک دوست شافہد سے سمارٹ کارد کہں گم گیا ہے اگر کسی کو ملے ہے تو برائ مہربانی ہماری ساتھ درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

0303 58 45 231
0305 995 9505

GOOD  NEWS  FOR  MAIDAN میدان گریڈ سٹیشن  پر  کام  تیزی  سے  جاری  ہے   کام  کرنے   کے   عملے  کا کہنا ہے  کہ  کام   دو ...
04/08/2021

GOOD NEWS FOR MAIDAN
میدان گریڈ سٹیشن پر کام تیزی سے جاری ہے کام کرنے کے عملے کا کہنا ہے کہ کام دو 2 مہنے میں مکمل ہو جایگا لیکن ہم کو مبائیل چارج اور روشنی کیلے بجلی کی سخت ضرورت ہے اگر اس کے ارینج کیا جائے تو بہتر ہوگا.

01/08/2021

قسمت ہو تو فلیچر جیسا ایک میچ میں دو بار اوٹ ہونے پر بھی ناٹ اوٹ۔

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے ش...
15/07/2021

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا

اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے

عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.
شکریہ

Address

Al-Rawda

Telephone

+966531915916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir.com:

Share